جب پاک بھارت مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئے
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں یہ عرض کیا تھا کہ سن 1962کی بھارت چین جنگ کے بطن سے جنم لینے والے حالات و واقعات نے صدر ایوب اور دیگر پالیسی سازوں کو پریشان کردیا تھا۔ امریکہ کے ساتھ مضبوط رشتہ استوار کرنے کے لیےآج تک ان لوگوں نے جو محنت کی تھی، وہ رائیگاں جاتی نظر آ رہی […]