پاکستان اپنی خارجہ پالیسی جارحانہ بنیادوں پر استوار کر رہا ہے۔ شاستری
بیرسٹر حمید باشانی امریکہ کی طرف سے “انتظار کرو اور دیکھو” کی پالیسی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم ستمبر1965کو باقاعدہ” فل سکیل ” جنگ چھڑ چکی تھی۔ لیکن جب امریکہ سے ثالثی کی درخواستیں ہونے لگیں، اور انڈیا و پاکستان دونوں نے اصرار شروع کیاتو صدر جانسن نے دونوں ملکوں میں مقیم اپنے سفارتکاروں سے کہا کہ […]