جب بھٹو نے خالی ہاتھوں بھارت سے لڑنے کا اعلان کیا
بیرسٹرحمیدباشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چار ستمبر1965 کو امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں بھارت وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے یہ شرط رکھی تھی کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی قبول کرنے کی صورت میں دنیا بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے پر مجبور نہیں کرے گی۔ دوسری طرف پاکستان کا یہ سخت اصرار تھا کہ مسئلہ کشمیر […]