شملہ میں کیا ہوا تھا ؟
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ تاشقند کے بعد شملہ معاہدے میں مسئلہ کشمیر سنجیدگی سے زیر غور آیا تھا۔ معاہدہ شملہ ایک سیدھا سادہ امن معاہدہ تھا۔ اس معاہدے پر پاکستان اور بھارت نے ریاست ہما چل پردیش کے ہل اسٹیشن شملہ میں دو جولائی1972 کو دستخط کیے۔ یہ ایک انتہائی مختصر اور جامع دستاویز تھی، […]