ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ
بیرسٹر حمید باشانی خطے میں مستقل تصادم کی وجہ تنازعہ کشمیر ہے۔ جب تک یہ تنازعہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ اس انٹرویو پر ایک معاصر نے طویل ادا ریہ […]