ریاستوں کی کہانی کا نیا موڑ
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ برصغیر کی آزادی اور تقسیم کے وقت ہندوستان اور پاکستان دونوں ریاست جموں وکشمیر کو اپنے اپنے ساتھ میں ضم کرنے کے لئے کوشاں تھے، لیکن مہاراجہ ہری سنگھ اس وقت تک دونوں میں سے کسی کی بھی الحاق کے لیے تیار نہیں تھے۔ دوسری طرف انگریزوں […]