Archive for April, 2022

افغانستان ایک بار پھر حملوں کی زد میں

افغانستان ایک بار پھر حملوں کی زد میں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے بعد ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ مسلمانوں کے لیے مقدس رمضان کے مہینے میں افغانستان کے اندر عبادت گاہوں اور شہری اہداف پر حملوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ پچھلے ہفتے افغانستان کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امریکی مراسلے میں نیا کیا ہے

امریکی مراسلے میں نیا کیا ہے

بیرسٹر حمید باشانی  امریکی مداخلت اور سازش پر حال ہی میں ہونے والی عام بحث کے دوران جب سابق وزیر اعظم عمران خان کو یہ بتایا گیا کہ جس مراسلے کو آپ سازش قرار دے رہے ہیں ایسے مراسلے معمول کی بات ہے تو وہ حیران رہ گئے۔ کیا ایسے مراسلے واقعی معمول کی بات ہے ؟ یہ جاننے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ 13

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ 13

مہرجان (تشدد و عدم تشدد ) “مسلح جدوجہد دشمن کو زیادہ تکلیف پہنچاتی ہے” (بابا مری) کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ بابا مری دریا کو کوزے میں بند کرنے کا ہنر ایسے ہی جانتے تھے جیسے مکالمات افلاطون میں سقراط (افلاطون) کو نہ صرف لمبی لمبی و طویل تقاریر کے ہنر سے آشنا ہی تھی بلکہ اس کے پہلو […]

· 1 comment · علم و آگہی
 اظہار رائے  کی آزادی کا قانون

 اظہار رائے  کی آزادی کا قانون

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاہ قانون بنانے اور ان کو بدلنے کی جدو جہد کی تاریخ پرانی ہے۔ یہ قوانین نئی نئی شکلوں میں سامنے آتے رہتے ہیں، اور ان کے خلاف جدو جہد کے طریقے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں اطلاعات کی نئی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ قانون جو عوام کے اظہار رائے […]

· Comments are Disabled · کالم
میرے مولا دے دے آزادی

میرے مولا دے دے آزادی

بیرسٹر حمید باشانی میرے مولا دے دے آزادی۔ ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرے بندے مانگیں آزادی۔ آزادی کا یہ نعرہ کالجوں اور یونیورسٹیوں سے ہوتا ہوا، گلیوں اور محلوں میں پہنچا۔ اور اب حالیہ سیاسی بحران کے دوران پاکستان کے پارلیمنٹ ہاوس میں اس کی گونج سنائی دی۔اقتدار سے بے دخل ہونے والی جماعت تحریک انصاف کے پر […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان طالبان کی اسلام آباد کو تنبیہ

افغان طالبان کی اسلام آباد کو تنبیہ

پاکستان کے مبینہ راکٹ حملے اور ایک خاتون سمیت پانچ افغان بچوں کی ہلاکت کے بعد طالبان نے پاکستان حکومت کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ پاکستانی سفیر کو بھی طلب کیا گیا جبکہ خوست کی سڑکوں پر پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
FILE - Pakistan's Prime Minister Imran Khan attends a military parade to mark Pakistan National Day, in Islamabad, Pakistan on March 23, 2022. Pakistan’s embattled prime minister faces a tough no-confidence vote Saturday, April 9, 2022, waged by his political opposition, which says it has the numbers to defeat him. (AP Photo/Anjum Naveed, File)

خان صاحب کو دیکھ کر تو نظریہ ارتقاء سے بھی ایمان اٹھنے لگتا ہے

عمران خان کے سیاسی مقاصد میں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی ’پارٹنرشپ‘ توڑنا شامل تھا۔ لیکن اس سیاسی پارٹنر شپ کو توڑنے میں ان کی ”جدوجہد“ سے زیادہ کردار ’امپائر کی انگلی‘ نے ادا کیا ہے۔ ”یہ جو تیس سال سے چور اور ڈاکو قابض تھے، یہ زردای اور نواز شریف کی پارٹیوں نے باریاں لگا رکھی تھیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ 12

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ 12

ہمیں تاریخ کے سبق کو دہرانا چاہیے کہ بالادست کے منہ سے محکوم قوم کے لئے ترقی کا لفظ صرف لوٹ کھسوٹ کیلیے نکلتا ہے(بابا مری) مہر جان   ترقی میں چُھپے  ہوئے استحصال کو باریک بینی سے دیکھنا اور اسکی مکاری کو پرکھنا بابا مری کا خاصہ رہا ہے،یہ بصیرت محکوم اقوام کے قوم پرستوں کو میسر رہی جو زبان […]

· 1 comment · علم و آگہی
شہباز ان اینڈ نواز آؤٹ

شہباز ان اینڈ نواز آؤٹ

محمد شعیب عادل عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد مسلم لیگ نواز کے سربراہ ، میاں شہباز شریف وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں اور ان کی وزیراعظم بننے کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہے اور ان کی خواہش کو پورا کرنے میں امام سیاست آصف علی زرداری کی فہم و فراست شامل ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
روس یوکرین جنگ کا ہم پر کیا اثر پڑے گا ؟

روس یوکرین جنگ کا ہم پر کیا اثر پڑے گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ دانش وروں کا خیال ہے کہ یوکرین پر روسی حملے نے دنیا میں غم و غصے کو جنم دیا ہے ۔ رد عمل میں کئی مغربی حکومتوں کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کا اعلان ہوا ہے۔ روس کے خلاف یہ مشترکہ رد عمل اس عالمی اتحاد کو مضبوط کر سکتا ہے، جو روس اور چین کے خلاف جمہوریتوں کو متحد کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا عمران خان کے جانے سے حالات بہتر ہوجائیں گے؟

کیا عمران خان کے جانے سے حالات بہتر ہوجائیں گے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ بحران کے حل میں جنرل باجوہ کا بہت عمل دخل ہے اور کئی دوست اس بات پر غصہ کررہے ہیں کہ جب جنرل باجوہ ہی سب کچھ کررہا ہے تو پھر ایسی تبدیلی کا کیا فائدہ۔ یہ سیاست دان تو ہمیشہ سے ہی جرنیلوں کے تلوے چاٹتے آرہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے؟

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹے تو مساجد کے سامنے ہنومان چالیسا بجائیں گے

بھارت: لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹے تو مساجد کے سامنے ہنومان چالیسا بجائیں گے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کے روز ہندو مذہبی رہنماؤں کی ہونے والی ایک پنچایت میں ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا فرمان جاری کیا گیا۔ ادھر رمضان کے موقع پر ممبئی میں ایک سخت گیر ہندو رہنما نے دھمکی دی ہے کہ اگر مساجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹے تو مساجد کے دروازں پر ہندوؤں کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اپوزیشن و ایم کیو ایم معاہدہ۔۔۔ایک طائرانہ نظر

اپوزیشن و ایم کیو ایم معاہدہ۔۔۔ایک طائرانہ نظر

بصیر نوید میں یہ سب اس لئے لکھ رہا ہوں کہ ہم اردو بولنے والوں کاجنہوں نے کئی دہائیوں سے سندھ کو دیس بنایا ہوا ہے المیہ ہے کہ ہمیں سنیں بغیر ہمیں ایم کیو ایم کے کھاتے میں ڈال کر اہل اختیار مطمئن ہوجاتے ہیں کہ جو فیصلے ایم کیو ایم سے کئے گئے  ہیں اسکا اطلاق من حیث […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے ؟

عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی سیاست نمک کی کان کی طرح ہے، جس میں مل کر سب نمک ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ بے نظیر کو آکسفورڈ سے جانتے تھے، وہ جب اس بے نظیر بھٹو سے ملے ،جو پاکستان کی وزیر اعظم بن چکی تھی تو انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی بے نظیر بھٹو ہے، جو […]

· Comments are Disabled · کالم
کرناٹک کے مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ

کرناٹک کے مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ

ظفر آغا کرناٹک کے مسلمان حجاب کے مسئلہ میں وہی غلطی کر رہے ہیں جو مشرقی ہندوستان، خصوصاً اتر پردیش کے مسلمانوں نے بابری مسجد کے معاملے میں کی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حجاب کے معاملے میں بی جے پی حکومت کی نیت سہی نہیں ہے۔ دراصل بی جے پی مسلمانوں کے عقائد کی مخالفت کرتی […]

· Comments are Disabled · کالم
ریت اور پانی سے بنا ہوا آدمی

ریت اور پانی سے بنا ہوا آدمی

حسن مجتبیٰ یہ بات تھر میں ریت کے ٹیلے پر کانبھ (اجرک یا کسی بھی چادر کو ٹانگوں اور کمر کے گرد باندھ کر آرام سے بیٹھ جانا )نکالے ہوا بیٹھے تھری شخص یا بکریاں چراتے چرواہا بھی کیا کرتا تھا کہ “یہ جو پیجارو جیپ میں قادریے کیساتھ بیٹھی ہوئی گوری تھی قادر یے کا اسکے ساتھ “بڑا چکر” […]

· Comments are Disabled · کالم