اپوزیشن و ایم کیو ایم معاہدہ۔۔۔ایک طائرانہ نظر
بصیر نوید میں یہ سب اس لئے لکھ رہا ہوں کہ ہم اردو بولنے والوں کاجنہوں نے کئی دہائیوں سے سندھ کو دیس بنایا ہوا ہے المیہ ہے کہ ہمیں سنیں بغیر ہمیں ایم کیو ایم کے کھاتے میں ڈال کر اہل اختیار مطمئن ہوجاتے ہیں کہ جو فیصلے ایم کیو ایم سے کئے گئے ہیں اسکا اطلاق من حیث […]