عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے؟
بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی […]