آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے
بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا سوال بڑا پیچیدہ ہے۔ اس باب میں صرف انسانی حقوق کے علم برداروں اور صحافیوں کو ہی شکایات نہیں، بلکہ بسا اوقات خود وہ لوگ بھی شکوہ کرتے نظر آتے، جو مقبول سیاست دان ہیں، اور ان کا شمار حکمران اشرافیہ میں ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ جب وہ بر […]