Archive for January, 2023

 پاکستان: خوراک کی کمی کا شکار کیوں رہتا ہے؟

 پاکستان: خوراک کی کمی کا شکار کیوں رہتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی جدید میڈیا ہمارے زمانے کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس میں ہر طرح کا روایتی اور غیر روایتی میڈیا شامل ہے۔ پاکستان پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے دور سے گزر کر اب سوشل میڈیا کے پیچیدہ دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ہر طرف معلومات کی فرا وانی ہے۔ مگر اس کے باوجود پاکستان میں اگر کوشش بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
شناخت اقدار اور آزادی۔4

شناخت اقدار اور آزادی۔4

مہرجان بنیادی تضاد کی بنیاد پہ محکومیت کی”شناخت”جب بطور اجتماع کے ہو تو پھر انفرادی جہد کبھی بھی اس محکومیت کو ختم کرنے کے لیے کارگر ثابت نہیں ہوسکتی ، جس طرح ایک “اجتماع” کو محکوم رکھا گیا ہے اب “اجتماعی” جہد سے ہی اس محکومیت کا خاتمہ ممکن ہے ،اسی لیےاس اجتماعی جہد کے لیے ہر طبقے و ہرطبقہ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا آج کے دور میں مارکسزم قابل عمل تھیوری ہے؟

کیا آج کے دور میں مارکسزم قابل عمل تھیوری ہے؟

مجھے سوشلزم یا مارکسزم کی تھیوری سے کوئی اختلاف نہیں۔ سوشلزم اور مارکسزم کے پرچارک انسانیت کی بھلائی کی باتیں کرتے ہیں غیر طبقاتی سماج کی بات کرتے ہیں ۔ اگر کسی بھی لیفٹ کی پارٹی کا منشور دیکھا جائے تو وہ جنت کا نمونہ پیش کرتا ہے لیکن میرا ان سے ہمیشہ یہی سوال رہا ہے کہ وہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اردو زبان کا بیانیہ

اردو زبان کا بیانیہ

خالد محمود ہمارے ہاں اردو لکھاریوں اور صحافیوں کا یہ طرہ امتیاز رہا ہے کہ سیدھی بات نہیں کہنی۔ بات کو زبان و بیان اور علم کلام کے تمام میسر آلات جیسے اشارہ، کنایہ، تشبیہ، استعارہ، طنز اور تاویل سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونا ہے، تاکہ الفاظ کے بے دریغ استعمال سے صفحات کا پیٹ بھی بھر جائے اور […]

· 1 comment · بلاگ
نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

بیرسٹر حمید باشانی قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں ، جن کو پورا کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جنرل باجوہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ امن چاہتے تھے؟

کیا جنرل باجوہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ امن چاہتے تھے؟

عائشہ صدیقہ ٹریبیون میں ائیر وائس مارشل شہزاد چوہدری (ر) کا تازہ مضمون یقیناً آپ کی توجہ حاصل کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے پسندیدہ فوجی افسر سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت کے سماجی و اقتصادی تفاوت کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے اور یہ دلیل دیں گے کہ بھارت […]

· Comments are Disabled · کالم
شناخت ،اقدار اور آزادی-3

شناخت ،اقدار اور آزادی-3

مہرجان اب اگر شناخت کو جدلیاتی تناظر میں مادی و نفسیاتی دنیاؤں سے جوڑ کر کلیت میں دیکھا جائے جو کہ جدلیات کا تقاضہ ہے، تو ذہن میں لامحالہ بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں کہ کیا انسان کی ایک شناخت ہے یا لاتعداد ؟ انسان کا ریشنل ہونا یقیناً اک بنیادی و حقیقی شناخت ہے ، لیکن انسان پھر […]

· 1 comment · علم و آگہی
کارل جونگ کے علمی تحفظات اور سیگمنڈ فرائڈ

کارل جونگ کے علمی تحفظات اور سیگمنڈ فرائڈ

پائندخان خروٹی علم نفسیات کی دنیا میں سب سے نمایاں نام سیگمنڈ فرائڈ کا ہے۔ فرائد کے ساتھ جن دو بڑی شخصیات کے نام آتے ہیں وہ کارل جونگ اور الفریڈ ایڈلر ہیں۔ کارل جونگ نہ صرف علم النفسیات کا معتبر نام ہے بلکہ سیگمنڈ فرائڈ کے ساتھ کئی برس کی قرابت، انٹرنیشنل سائیکواینالائٹکل سوسائٹی کی تشکیل اور بیرونی ممالک […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا بین الاقوامی امداد پاکستان کو کچھ فائدہ پہنچانے والی ہے

کیا بین الاقوامی امداد پاکستان کو کچھ فائدہ پہنچانے والی ہے

بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کی گرتی ہوئی ساکھ کو غیر معمولی بارشوں نے بہت بڑا سہارا فراہم کیاہے۔ بے شک ان بارشوں سے پاکستانی عوام کا نقصان ضرور ہوا ہے لیکن اس نقصان کی ذمہ دار، ماحولیاتی تبدیلیوں سے زیادہ، ریاست پاکستان کی وہ جنگجویانہ پالیسیاں ہیں جن کی بدولت ریاست کے تمام وسائل ریاستی انفراسٹرکچر کی بجائے جنگجویانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کو امداد دی جائے گی لیکن شرائط کے ساتھ

پاکستان کو امداد دی جائے گی لیکن شرائط کے ساتھ

عالمی برداری نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسے نو ارب ڈالر سے زائد مالی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے تاہم اسلام آباد حکومت کو ان ممالک کے مطالبات مانتے ہوئے طویل المدتی اصلاحات لانا ہوں گی۔ جنیوا منعقدہ ”ڈونرز کانفرنس‘‘ میں عالمی برادری کی طرف سے پاکستان کیساتھ اس ملک کی اقتصادی اور سماجی صورتحال کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئی ایم ایف کو ایک بار پھر یقین دہانیاں

آئی ایم ایف کو ایک بار پھر یقین دہانیاں

حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے وزیر خزانہ پس منظر میں چلے گئے ہیں اور اب وزیر اعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے براہ راست مذاکرت کرنے جارہے ہیں ۔کیا آئی ایم ایف ، توسیعی فنڈ کی سہولت دوبارہ دینے کے لیے وزیراعظم کی یقین دہانیوں پر یقین کرنے کو تیار ہے؟ یہ واضح نہیں ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایوان نمائندگان نے اپنا سپیکر منتخب کر ہی لیا

ایوان نمائندگان نے اپنا سپیکر منتخب کر ہی لیا

بالاخر ریپبلکن پارٹی کے رکن” کیون میکارتھی”، ایوان نمائندگان (قومی اسمبلی) کے سپیکر منتخب ہوگئےہیں۔ یاد رہے کہ امریکہ میں ایوان نمائندگان کے ہر دوسال بعد انتخاب ہوتےہیں اور اکثریتی پارٹی اپنا سپیکر منتخب کرتی ہے۔ لیکن اس دفعہ ریپبلکن پارٹی واضح اکثریت سے نہ جیت سکی جس کی وجہ سے پارٹی کے 20 ارکان نے کیون میکارتھی کو سپیکر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ” نا دہندہ ” ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مہنگائی پر میڈیا کی خاموشی، کیا مفادات نے زبان بند کر دی ہے؟

مہنگائی پر میڈیا کی خاموشی، کیا مفادات نے زبان بند کر دی ہے؟

پاکستان میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے لیکن کئی حلقوں کا خیال ہے کہ پاکستانی میڈیا اور نامور صحافی اب اُس شدت سے مہنگائی کے مسئلے کو نہیں اٹھا رہے، جس طرح یہ مسئلہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اٹھایا جاتا تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی اب مہنگائی کی بجائےعمران خان کی آڈیو ویڈیوز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شناخت ، اقدار اور آزادی۔2

شناخت ، اقدار اور آزادی۔2

مہرجان سیلف و ادر کی اس کشمکش (مزاحمت) کی وجہ سے نہ صرف ادارے اور ریاست جنم لے رہے ہیں ، بلکہ خود شعوری سے ایک سفر کا آغاز ہوتا ہے بقول ہیگل “ خود شعوری خود میں خود(سیلف) کے لیے وجود رکھتی ہے ، کیونکہ حقیقت میں یہ کسی اور کی خود شعوری (ادر) کے لیے وجود رکھتی ہے […]

· 1 comment · علم و آگہی
ممکنہ جنگ اور تین آپشنز

ممکنہ جنگ اور تین آپشنز

پائندخان خروٹی کسی بھی خطے کی تازہ ترین صورتحال کا معقول تجزیہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ انٹرنیشنل، ریجنل اور نیشنل صورتحال کے درمیان پائے جانے والے اتفاقات اور اختلافات کو بخوبی سمجھا اور جانچا جائے۔ خطے کے مکمل تناظر کو نظر میں رکھے بغیر کسی ایک ریجن یا نیشنل مسئلہ کا درست تجزیہ ممکن نہیں۔ کیونکہ قیادت یا کرنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران: نئے سال میں مزید جبر یا اصلاحات کے امکانات؟

ایران: نئے سال میں مزید جبر یا اصلاحات کے امکانات؟

نیا سال ایران اور اُس کے عوام کے لیے آسان نہیں ہوگا کیونکہ حکمرانوں اور عوام کے مابین دراڑیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایران خارجہ پالیسی کے محاذ پر بھی ایک بند گلی میں پہنچ چُکا ہے۔ گزشتہ سال یعنی 2022 ء ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد سے اب تک کا ایک ایسا سال ثابت ہوا جس میں تہران […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صنوبری فلسفہ۔۔۔

صنوبری فلسفہ۔۔۔

پائندخان خروٹی فلسفہ اور نظریہ کے درمیان ربط اور فرق کو جاننا اور اس کا درست تعین کرنا ایک مشکل اور پیچیدہ عمل ضرور ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے کہ گتھی سجھائی نہ جا سکے۔ فلسفہ دراصل کائنات، سماج اور انسانوں کے درمیان ربط اور رشتے کو سمجھنے اور ان کی تشریح کرنے کیلئے بنیادی علم کا درجہ رکھتا […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست کا کوئی بھی موسم ہو۔ معیشت کی کوئی بھی حالت ہو۔ مسند اقتدار پہ کوئی بھی حکمران فا ئز ہو، قطع نظر اس کے ملک کے سیاسی مکالمے اور گفتگو میں کچھ ایسے بیانات لازم ہوتے ہیں ، جو ہر حالت میں سنائی دیتے ہیں۔ ان بیانات میں ایک تسلسل ہے۔ اور حکمران یہ […]

· Comments are Disabled · کالم