غدار کون ہے؟
بیرسٹر حمید باشانی کچھ عرصہ پہلے لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ایک انقلابی اور غیر معمولی فیصلے میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ124 اے کو پاکستان کے آئین سے متصادم قرار دیا ہے۔ اگر یہ فیصلہ برقرار رہتا ہے تو یہ پاکستان کی قانونی اور سیاسی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ دفعہ 124، جسے عام طور پر ’سیڈیشن لا‘ […]