جنرل ضیا نے جونیجو حکومت کیوں برطرف کی
بیرسٹر حمید باشانی جنرل ضیا الحق نے29 مئی1988 کی سہ پہر کو اپنے سٹاف آفسر جنرل رفاقت سے کاغذ اور قلم لانے کو کہا۔کاغذ قلم دیا گیا تو جنرل نے اپنے ہاتھوں سے دو احکامات لکھے۔ پہلا حکم یہ تھا کہ محمد خان جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا جاتا ہے۔ اور دوسرا حکم یہ تھا قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو […]