پی ڈی ایم حکومت کی کوئی سیاسی و معاشی سمت نظر نہیں آرہی
عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے بعد امید کی جارہی تھی کہ نئی آنے والی پی ڈی ایم کی حکومت ملک کی سیاسی و معاشی سمت کو درست کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی جیسا کہ وہ عمران حکومت کے دوران اپوزیشن میں رہتے ہوئے دعوے کرتے تھے۔ لیکن پی ڈی ایم اتحاد اپنے دوسرے غیر تصوراتی بجٹ میں […]