جس جھولی میں سو چھید ہوئے
بیرسٹر حمید باشانی جس جھولی میں سو چھید ہوئے، اس جھولی کا پھیلانا کیا۔ ابن انشا نے شاعرانہ انداز میں ایسی جھولی پھیلانے سے منع کیا، جس میں چھید ہوں۔ معاشیات اور سیاسیات کی دنیا میں جھولی کی جگہ بیگ اور تھیلے کا لفظ استعمال ہوا ہے۔اس سلسلے میں دنیا کی تقریباً ہر ایک زبان میں کوئی نہ کوئی کہانی موجود […]