Archive for June, 2024

تاریخ نویسی پر اشرافیہ کا تسلّط

تاریخ نویسی پر اشرافیہ کا تسلّط

ڈاکٹر مبارک علی تاثر یہ ہے کہ تاریخ جامع اور مکمل ہوتی ہے اور اس میں معاشرے کے تمام طبقات کا ذکر ہوتا ہے۔ لیکن اگر تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ ہمیں اشرافیہ اور عام لوگوں کے درمیان بٹی ہوئی نظر آتی ہے۔ اشرافیہ کا ابتداء ہی سے تاریخ نویسی پر تسلّط تھا۔ اس میں بادشاہ اور […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
زخمی اونٹنی کی چیخ

زخمی اونٹنی کی چیخ

بیرسٹر حمید باشانی زخمی اونٹنی کی چیخ بہت دور تک سنائی دی۔ بد قسمت اونٹنی کی ٹانگ جس طریقے سے کاٹی گئی ، یہ ایک ہولناک واقعہ تھا۔ اس واقعہ میں ظلم ، بربریت اور بے رحمی کی انتہا ہے۔ یہ کام ایک ایسی مخلوق نے کیا جو اپنے آپ کو اشرف مخلوقات قرار دیتی ہے۔ اپنے آپ کو انسان […]

· Comments are Disabled · کالم
HYDERABAD : Relatives of missing persons march on road atHyderabad press club as they participate in a rally organized by Voice of Baloch Missing Persons,Baluchistan to Islamabad. INP PHOTO by Yasir Rajput

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ چھٹا حصہ

مہر جان بلوچیت وہ قومی شعور ہے جو بلوچ کو اس کی اصل سے جوڑ دیتا ہے،جو اسے زمین پہ سیاسی، ثقافتی و تاریخی بنیادیں عطاء کرتا ہے ، بلوچ میں ہر قوم کی طرح حصول آزادی و غلامی ہر دو کی استعداد موجود ہے اب اس کے شعور کی پختگی پہ منحصر ہے کہ وہ کس راہ میں اپنا […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر مزاحتمی تحریک:حکمران طبقہ کریڈٹ لینے کی کوشش میں

کشمیر مزاحتمی تحریک:حکمران طبقہ کریڈٹ لینے کی کوشش میں

بیرسٹر حمید باشانی  حس ظرافت رکھنے والا کوئی شخص ہماری سیاست پر ہنسے بغیر نہیں رہ سکتا۔ عام طور پر ہماری سیاست ٹریجڈی سے بھری ہے۔ اس میں مزاح کا پہلو بہت ہی کم ہوتا ہے۔ مگر اگر آپ حس ظرافت رکھتے ہیں تو آپ اس المناک سیاست میں بھی مزاح کا پہلو ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ ہماری سیاست کا سٹیج بہت […]

· Comments are Disabled · کالم