Archive for July, 2024

سبز انقلاب اور سنہری دور کے قصے

سبز انقلاب اور سنہری دور کے قصے

بیرسٹر حمید باشانی  آج کل حکمران اشرافیہ کے بیانات دیکھ کر یہ یقین سا ہونے لگتا ہے کہ آج کے حکمرانوں کو بنیادی طور پر ان ہی مسائل کا سامنا ہے، جن کا نصف صدی پہلے کے حکمرانوں کو تھا۔ ان کے دعوے اور وعدے وہی ہیں ۔ مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اعلانات بھی وہی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈانلڈ ٹرمپ، خدا کی طرف سے مقرر کردہ نمائندے ہیں

ڈانلڈ ٹرمپ، خدا کی طرف سے مقرر کردہ نمائندے ہیں

پانچ نومبر کو امریکہ میں صدارتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جارہے ہیں امریکہ میں الیکشن سرگرمیوں میں تیزی آتی جارہی ہے۔امریکی ریاست وسکانسن کے درالحکومت ، ملواکی میں ریپبلکن پارٹی کا کنونشن ہو رہا ہے جس میں پارٹی نے سابق صدر ڈانلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔ ڈانلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے لیے […]

· Comments are Disabled · پہلاصفحہ, کالم
 بائیس 22خاندان اور ٹاٹ والے سکول

 بائیس 22خاندان اور ٹاٹ والے سکول

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک ہائی سکول کی تصویر ہے۔ تصویر میں ایک عالی شان عمارت ہے۔ یہ عمارت جدید دور کے طرز تعمیر کے مطابق تعمیر کی گئی ہے, جو عموماً آزاد کشمیر میں غریب اور پسماندہ علاقوں میں سرکاری سکولوں کی تعمیر کے لیے مروج ہے۔تصویر کے پس منظر میں دکھائی دینے والے سحر انگیز مناظر اس تصویر کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلیک ہول میں کس قسم کی گفتگو ہورہی ہے؟

بلیک ہول میں کس قسم کی گفتگو ہورہی ہے؟

خالد محمود حال میں ہی “دی بلیک ہول اسلام آباد” نے مشہور و معروف ادبی نقاد ڈاکٹر ناصر عباس نیئر کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ عام تاثر یہ ہے کہ “دی بلیک ھول” میں ہونے والی گفتگو کسی بھی شکاری، سرکاری اور من گھڑت آراء والی گفتگو سے بہتر اور بے باک ہو گی۔ مگرحسبِ دستور اور حسبِ […]

· Comments are Disabled · کالم
بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ ساتواں حصہ

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ ساتواں حصہ

مہرجان قومی اہداف کے تعین کے بغیر اجتماعات کو وقت کا زیاں کہنا انہیں عام سیاستدانوں سے امتیاز بخشتا ہے ، وہ “قومی اہداف کے تعین“کے ساتھ سیاسی پارٹی کے ہرگز مخالف نہیں تھے باقاعدہ اس بابت نشستیں بھی ہوئیں منشور تک بات  چل نکلی۔ مگر وہ ایک اصولی و قومی اہداف کے تعین کے ساتھ سرفیس کی سیاست کے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ کا اعلان آزادی

امریکہ کا اعلان آزادی

چار جولائی کو امریکہ کی آزادی کا دن منایا جاتا ہے۔ چار جولائی 1776 کو ایوان نمائندگان کے اجلاس میں آزادی کے اعلامیے کو منظور کیا گیا اور ڈیلی گیٹس نے اس پر دستخط کیے گئے تھے۔ اعلان آزادی کا ڈرافٹ تھامس جیفرسن نے لکھا تھا، اس وقت ان کی عمر صرف 33 برس تھی ۔ تھامس جیفرسن بعد میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی