بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ ساتواں حصہ
مہرجان قومی اہداف کے تعین کے بغیر اجتماعات کو وقت کا زیاں کہنا انہیں عام سیاستدانوں سے امتیاز بخشتا ہے ، وہ “قومی اہداف کے تعین“کے ساتھ سیاسی پارٹی کے ہرگز مخالف نہیں تھے باقاعدہ اس بابت نشستیں بھی ہوئیں منشور تک بات چل نکلی۔ مگر وہ ایک اصولی و قومی اہداف کے تعین کے ساتھ سرفیس کی سیاست کے […]