آئینی ترامیم کا سراب
بیرسٹر حمید باشانی اونچی عمارتوں اور بھولی بسری گلیوں کے درمیان گھسے ہوئےموسم سے دوچار دفتر میں، ایک تجربہ کار سیاستدان بیٹھا تھا، اس کے ہاتھ میں آئین کی ٹوٹی پھوٹی کاپی تھی۔ وہ اس دستاویز کے صفحات کھولتا تھا، اس کی چھان بین کرتا تھا اور ترمیم پر غور و فکر کرنے کی کوشش کرر ہا تھا۔ مقصود آئین میں مجوزہ ترمیم […]