Archive for January, 2025

صدر ٹرمپ نے روس پر مزید پابندیاں لگانے کی دھمکی دی ہے۔۔۔

صدر ٹرمپ نے روس پر مزید پابندیاں لگانے کی دھمکی دی ہے۔۔۔

خلاف توقع صدر ٹرمپ نے روسی صدر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر تم نے جنگ بند نہ کی تو روس پر مزید پابندیاں لگا دی جائیں گی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ، ٹروتھ سوشل ،پر بیان جاری کیا ہے کہ “ہم اسے آسان طریقے سے یا مشکل طریقے سے کر سکتے ہیں اور آسان طریقہ ہمیشہ بہتر […]

· Comments are Disabled · Uncategorized
کیا فلسطینی عرب جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے؟

کیا فلسطینی عرب جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے؟

زبیر حسین ٢٩ نومبر ١٩٤٧ کو اقوام متحدہ کی قرارداد ١٨١ کے ذریعے فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کی تجویز دی گئی۔ ایک ریاست یہودیوں کے لیے اور دوسری فلسطینی عربوں کے لئے۔ فلسطین کا ٥٦% رقبہ یہودیوں کو اور ٤٤% عربوں کو ملنا تھا۔ فلسطینی عربوں کو یہ شکایت تھی کہ یہودی تارکین وطن کی فلسطین میں آمد […]

· 1 comment · کالم
جناب صدر !معاشرے کے کمزور طبقات کے ساتھ رحمدلی کا سلوک کیا جائے

جناب صدر !معاشرے کے کمزور طبقات کے ساتھ رحمدلی کا سلوک کیا جائے

صدر ٹرمپ( اور نائب صدر جے ڈی وینس) نے اپنی صدارت کے دوسرے دن، منگل کو، واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل میں ایک دعائیہ سروس میں شرکت کی۔ بشپ ماریان بڈے، جو امریکہ کی پہلی خاتون بشپ ہیں نے اپنے 15 منٹ کے خطبے میں کہا، جناب صدر میں ایک آخری عرض کرنا چاہتی ہوں “لاکھوں لوگوں نے آپ پر بھروسہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا یوکرائن اور اسرائیل کی جنگ بائیڈن نے شروع کرائی تھی؟

کیا یوکرائن اور اسرائیل کی جنگ بائیڈن نے شروع کرائی تھی؟

شعیب عادل پاکستانیوں اور لیفٹسٹ حضرات کا عمومی تاثر یہ ہے کہ کہ دنیا بھر میں جنگوں کا فائدہ امریکہ کو ہوتا ہے کیونکہ ان کا اسلحہ بکتا رہتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ صدر ٹرمپ جنگ مخالف ہیں اور ان کے پہلے دور صدارت میں کوئی جنگ نہیں ہوئی۔ لیکن بائیڈن کے دور میں دو جنگیں شروع […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر ٹرمپ کینیڈا سے کیا سلوک کرے گا

صدر ٹرمپ کینیڈا سے کیا سلوک کرے گا

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ سے ہر طرح کے بیان کی توقع کی جا سکتی ہے۔ مگر شمالی امریکہ کے لوگ اس سے جس بیان کی توقع نہیں کر رہے تھے، وہ کینیڈا کے بارے میں اس کا حالیہ سنسنی خیز بیان ہے۔ اس غیر متوقع بیان نے شمالی امریکہ کی جغرافیائی سیاست کے بارے میں بحث کو پھر سے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ میں رات بارہ بجے کے بعد ٹک ٹاک بند ہوگیا ہے۔

امریکہ میں رات بارہ بجے کے بعد ٹک ٹاک بند ہوگیا ہے۔

کوئی ایک سال پہلے امریکی کانگریس میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حق میں دونوں پارٹیوں نے اتفاق کیا تھا۔ بائیڈن حکومت کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک امریکہ کے لیے سیکیورٹی خطرہ ہے ۔ ٹک ٹاک چینی کمپنی ہے اور اس کے استعمال کنندگان کا تمام ڈیٹا چین کے قبضے میں ہے اور وہ کسی بھی اسے امریکی حکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ارض مقدس (شام فلسطین) کی مختصر تاریخ

ارض مقدس (شام فلسطین) کی مختصر تاریخ

زبیر حسین سنہ۱۹۰۰ قبل مسیح میں ابراہیم علیہ السلام بابل سے ہجرت کرکے کنعان آ گئے۔ یہ وہی علاقہ ہے جسے اب فلسطین کہتے ہیں۔ سنہ۱۲۰۰ قبل مسیح میں اللہ کے حکم پر موسی علیہ السلام یہودیوں کو مصر سے نکال کر واپس کنعان لے آئے۔ خیال رہے کنعان میں قحط کی وجہ سے یعقوب کے بیٹے مصر چلے گئے […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
Le poète et romancier chilien Roberto Bolano, 21 mars 2003, Paris, France. (Photo by Raphael GAILLARDE/Gamma-Rapho via Getty Images)

بدی کا راز

روبَرتو بولانیو 28 اپریل 1953 میں سان تیاگو چلّی میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوا۔ والد ٹرک ڈرائیور اور ماں ایک سکول ٹیچر تھیں۔ 1999 میں اس کے ناول ”وحشی سراغ رساں“ کو رومولو گیلی گوس ایوارڈ ملا تھا۔ اپنے وطن میں قیام صرف پندرہ برس ہی رہا۔بعد میں اپنے خاندان کے ساتھ میکسکو چلے آئے۔اور 1977 میں ہمیشہ […]

· Comments are Disabled · کالم
Book Review: Montage by Fareha Arshad

Book Review: Montage by Fareha Arshad

Reviewed by: Khalid Mahmood Yesterday, Khalid Fateh gifted me an English translation of Montage, Fareha Arshad’s debut collection of 13 short stories. Each tale intricately weaves together our shared struggles, blending bathos and pathos in a compelling narrative. I’ve just finished reading one of these heart-wrenching stories, skillfully crafted by Fareha Arshad. Well, in this short story, Fareha has mobilized […]

· Comments are Disabled · News & Views
انسانی تاریخ  کی جنگیں کیوں لڑی گئی

انسانی تاریخ  کی جنگیں کیوں لڑی گئی

بیرسٹر حمید باشانی پوری تاریخ میں جنگیں فتح اور لوٹ مار کے لیے لڑی گئی ہیں۔ یہ مختصر سا فقرہ ایک امریکی سیاست دان یوجین ڈیبیس کی تقریر سے لیا گیا ہے۔ یہ تقریر انہوں نے 1918 میں امریکی جیل سے کی تھی۔ امریکہ سے باہر بے شمار لوگوں کی یہ رائے ہے کہ بیشتر امریکی شہری دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · کالم