Archive for February, 2025

امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ:تحفظ ماحولیات کا علمبردار

امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ:تحفظ ماحولیات کا علمبردار

زبیر حسین تھیوڈور (ٹیڈی) روزویلٹ 27 اکتوبر 1858 کو نیویارک شہر میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے وہ دمہ کے مریض تھے لیکن بھرپور جسمانی سرگرمیوں کے ذریعے اس بیماری پر قابو پالیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی سے نیچر یعنی فطرت کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پبلک سروس سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ انہیں فطرت اور پرندوں سے عشق تھا […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی صدور جنہوں نے امریکہ کو عظیم بنایا

امریکی صدور جنہوں نے امریکہ کو عظیم بنایا

زبیر حسین چند سال قبل سی سپان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برائن لیمب اور کو پریزیڈنٹ سوسن سوین نے مورخین ڈگلس برنکلے، ایڈنا گرین میڈفورڈ، اور رچرڈ نورٹن سمتھ کے تعاون سے اپنی کتاب دی پریزیڈنٹس (امریکی صدور) شائع کی۔اس کتاب میں امریکی مورخین نے صدارتی قیادت کی درج ذیل دس اہم خصوصیات کی بنیاد پر امریکی صدور کی درجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے صوبوں اور ریاستوں سے خوفزدہ لوگ

نئے صوبوں اور ریاستوں سے خوفزدہ لوگ

بیرسٹر حمید باشانی انتظامی اکائیوں کے طور پر صوبوں کا تصور قدیم تہذیبوں کا تصور ہے۔ رومی سلطنت، سلطنت فارس، اور یہاں تک کہ ابتدائی چینی خاندانوں نے وسیع علاقوں کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے کے لیے صوبائی نظام کا استعمال کیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، اس گورننس ماڈل کو بہتر کیا گیا، اور آج بھی بہت سے ممالک انتظامیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
برصغیر کے دو عظیم سائنسدان

برصغیر کے دو عظیم سائنسدان

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پاکستان کے مایہ ناز سائنس دان اور استاد ہیں۔ انھوں نے روزنامہ ڈان میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے دو عظیم سائنس دانوں، سری نواسن راما نجن (1887۔1920) اور ڈاکٹر محمد عبدالسلام(1926۔1996) کے سائنس کے شعبہ میں کام کا جائزہ ان کےمذہبی عقائد کےپس منظر میں لیا ہے۔ ان دونوں سائنس دانوں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
آئی ایم ایف: امداد اور مداخلت کے درمیان ایک لکیر

آئی ایم ایف: امداد اور مداخلت کے درمیان ایک لکیر

بیرسٹر  حمید باشانی بین الاقو امی مالیاتی فنڈ طویل عرصے سے عالمی اقتصادی معاملات میں ایک کلیدی کھلاڑی رہا ہے۔ یہ فنڈ معاشی بحران کا سامنا کرنے والے ممالک کو مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ جب سے یہ فنڈ قائم ہوا ہے تب سے قرض لینے والے ممالک کی داخلی پالیسیوں پر ادارے کا اثر ایک سنجیدہ بحث کا موضوع رہا […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ کی ڈائری

امریکہ کی ڈائری

شعیب عادل ترکی کے صدر طیب اردعان کا ایک قول ہے کہ جمہوریت وہ ٹرین ہے جب آپ کا مطلوبہ اسٹیشن آجائے تو آپ اتر جائیں۔۔۔کچھ یہی صورتحال اب امریکہ میں بھی نظر آتی ہے۔ امریکی پریس میں یہ بھی بحث ہورہی ہے کہ کیسے جرمنی کا چانسلر ہٹلر جو کہ الیکشن جیت کر آیا تھا اس نے کیسے پارلیمنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
مقبول بٹ: جس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا

مقبول بٹ: جس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا

بیرسٹر حمید باشانی  کشمیر کی تاریخ کے چند ناموں میں مقبول بٹ ایک ایسا نام ہے، جس سے یہاں کے نوجوانوں میں ایک تازہ جذبہ، اور عقیدت پیدا ہوتی ہے۔یہ ایک غیر متزلزل یقین کا آدمی تھا۔جوکشمیریوں کی جدوجہد کی ایک لازوال علامت بن گیا، ایک انقلابی جس کا نظریہ وقت اور سیاسی تبدیلیوں سے بالاتر ہے۔ 11 فروری 1984 […]

· Comments are Disabled · کالم
مقبول بٹ، چے گویرا اور بھگت سنگھ

مقبول بٹ، چے گویرا اور بھگت سنگھ

بیرسٹر باشانی مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے کشمیری حلقوں میں مختلف تقریبات کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ ان تقریبات سے پہلے، جیسا کہ عام رواج ہے، ان کی تعریف اور توصیف میں کچھ ایسی تحریریں اور تقاریر سامنے آ رہی ہیں۔ ان میں بٹ صاحب کو اس طرح پیش نہیں کیا جا رہا ، جیسے ان کو […]

· Comments are Disabled · کالم
بحران کے دور میں انقلاب کی خواہش

بحران کے دور میں انقلاب کی خواہش

بیرسٹر حمید باشانی اس وقت پوری دنیا میں معاشی ہلچل برپا ہے۔ اگرچہ اس کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر باندھا جا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اقتصادی اور جغرافیائی خدشات دور کرنے کیلئے امریکہ نے کافی عرصے سے محصولات اور تجارتی پابندیوں کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس وقت یہ پالیسیاں خاص طور پر کینیڈا‘ میکسیکو اور […]

· Comments are Disabled · کالم
بین الاقو امی اشرافیہ کون ہے ؟

بین الاقو امی اشرافیہ کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  ہمارے عہد میں گلوبلائزیشن اور ٹیکنالوجی کے ذریعے باہمی انحصار والی دنیا میں، ایک سایہ دار لیکن ہمہ گیر وجود قوموں اور معاشروں پر چھایا ہوا ہے۔ عام آدمی کو اس کے وجود کا علم نہیں۔لیکن جو اس کا علم رکھتے ہیں، وہ اسے بین الاقو امی اشرافیہ کہتے ہیں۔ یہ گروہ سرحدوں، ثقافتوں اور قومی وفاداریوں سے بالاتر […]

· Comments are Disabled · کالم