آئی ایم ایف: امداد اور مداخلت کے درمیان ایک لکیر
بیرسٹر حمید باشانی بین الاقو امی مالیاتی فنڈ طویل عرصے سے عالمی اقتصادی معاملات میں ایک کلیدی کھلاڑی رہا ہے۔ یہ فنڈ معاشی بحران کا سامنا کرنے والے ممالک کو مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ جب سے یہ فنڈ قائم ہوا ہے تب سے قرض لینے والے ممالک کی داخلی پالیسیوں پر ادارے کا اثر ایک سنجیدہ بحث کا موضوع رہا […]