امریکہ اب فری ورلڈ کا حصہ نہیں رہا
امریکہ اب فری ورلڈ کا حصہ نہیں رہا۔اب اس کی پہچان دنیا کے آمرانہ حکومتوں، روس، چین اور شمالی کوریا کے ساتھ ہوگی۔ اور صدر ٹرمپ کی خواہش بھی یہی ہے۔وہ فری ورلڈ کا حصہ بننا بھی نہیں چاہتے۔ آج امریکہ میں یوکرائن کے صدر کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے اسے امریکی ڈپلومیسی کا بدترین واقعہ کہا جا سکتا […]