یہ کالم ہر پڑھے لکھے انسان کو پڑھنا چا ہیے۔
بیرسٹر حمید باشانی اس وقت پاکستان میں جو بڑا مقدمہ چل رہا ہے وہ نجی ملکیت بنام سرکار ہے۔کیا صنعتوں، وسائل اور ضروری خدمات کو نجی ہاتھوں میں رہنا چاہیے یا حکومتی ملکیت میں ہوناچاہیے؟ نجی ادارے منافع چاہتے ہیں۔ حکومتیں استحکام چاہتی ہیں۔ جب صنعتیں نجی ہاتھوں میں چلی جاتی ہیں تو ان کی وفاداری شیئر ہولڈرز سے ہوتی […]