امریکہ کا دونوں ٹانگوں سے معذور صدر فرینکلن روزویلٹ
زبیر حسین فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ (1882–1945) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بتیسویں صدر تھے۔ ان کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا۔ وہ واحد امریکی صدر ہیں جو چار بار الیکشن جیت کر برسراقتدار آئے۔ وہ 1933 سے 1945 یعنی اپنی موت تک صدارت کے فرائض ادا کرتے رہے۔ سی سپان سروے میں ان کا نمبر یا رینک تیسرا ہے۔ ان کے […]