کیا سرمایہ کاری بھتہ یا خراج ہے؟
زبیر حسین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مڈل ایسٹ کے موقع پر سعودی عرب نے امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ مملکت خدا داد کے نام نہاد فیس بکی ماہرین معیشت اور دانشور اس سرمایہ کاری پر بھتہ یا خراج کے لیبل لگا کر سعودیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ انہیں […]