پہلی بار کہانیوں کے مجموعہ نےبین الاقوامی بکر پرائز جیت لیا

بھارتی مسلمان مصنفہ بانو مشتاق کی کہانیوں کے مجموعے نے بین الاقوامی بکر پرائز جیت لیا ہے۔بکر پرائز کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی کہانیوں کے مجموعے نے بین الاقومی پرائز جیتا ہے۔ بانو مشتاق کا “ہارٹ لیمپ“، دیپا بھاستھی کا اصل کنڑ زبان سے ترجمہ کیا گیا۔ یہ انعام 50,000 پاؤنڈز یا تقریباً 66,700 ڈالر کے ساتھ […]