Archive for June, 2025

جنگ کے بعد کیا ہوگا؟

جنگ کے بعد کیا ہوگا؟

بنجمن نتین یاہو اسرائیل کے اب تک کے سب سے زیادہ لمبے عرصے تک حکومت کرنے والے سیاست دان ہیں۔ ان کا پہلا دور اقتدار 1996 سے ٍ1999 تک ، دوسرا 2009 سے 2021 تک ۔ اورتیسرا 2022 سے اب تک۔ سال 2019 میں ان کی وزارت عظمی کے دوران ہی ان پر فراڈ اور رشوت خوری کےمقدمات درج ہوئے […]

· 0 comments · بین الاقوامی
اسرائیل ایران جنگ کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے

اسرائیل ایران جنگ کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے

پیٹرک کنگسلے، یروشلم، نیو یارک ٹائمز اسرائیل نے جمعہ کو لڑائی کا ایک نیا دور شروع کیا ہے، دونوں ممالک نے کہا ہے کہ وہ جب تک ضروری ہو گا حملے جاری رکھیں گے۔ حملوں کا دائرہ وسیع ہو گا اور دونوں ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہوگی۔ اس بار، تنازعہ کم از کم ایک ہفتے تک جاری […]

· 0 comments · بین الاقوامی
پاکستان کا بڑھتا دفاعی بجٹ: معاشی بحران میں غرق عوام کے لیے دہرا امتحان

پاکستان کا بڑھتا دفاعی بجٹ: معاشی بحران میں غرق عوام کے لیے دہرا امتحان

شہزاد عرفان پاکستان کے رواں مالی سال 2025-26 کے دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافے سے ملک بھر میں تشویش کی لہر جاری ہے ۔۔۔ایک جانب معاشی دباؤ، بڑھتی مہنگائی اور ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل یا سست روی قوم کا مقدر بنی ہوئی ہے، وہیں دوسری جانب دفاعی اخراجات میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے ایک نیا امتحان بن کر […]

· 0 comments · کالم