کالم

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟۔3

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟۔3

مہرجان تصور فلسفہ کو مسخ کرنے میں زیادہ تر کر دار گر دیکھا جائے تو اہل فلسفہ کا ہے کہ وہ فلسفے کو معاشرے میں اس طرح متعارف نہ کراسکے جس طرح فلسفے کا کم از کم حق بنتا تھا ، شاید وہ خود بھی فلسفے کو اسی زمرے میں سمجھتے ہوں، کہ صرف ان آئیڈیاز و اصطلاحات کو جو […]

· 1 comment · کالم
وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک مایوس کن پریس کانفرنس تھی۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے آزاد کشمیر کے دارالحکمومت مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس کی۔یہ پریس کانفرنس آزاد کشمیر کے ایکٹ1974 میں مجوزہ پندرہویں ترمیم کے تناظر میں ہوئی تھی۔ قمر زمان کائرہ ایک بھلے مانس آدمی ہیں۔ کئی لوگ ان کو انسان دوست […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بھارت ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟

کیا بھارت ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟

آکار پٹیل انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود کیا ہندوستان ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہاں اور نہیں۔ جولائی میں سنائے گئے دو مختلف فیصلوں میں ہندوستان کی سپریم کورٹ نے زندگی اور آزادی پر ریاست کی بالادستی پر مختلف آوازوں میں بات کی ہے۔ لغت میں پولیس اسٹیٹ کی تعریف ایک سیاسی اکائی کے طور […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان، منی لانڈرنگ اور امریکہ

عمران خان، منی لانڈرنگ اور امریکہ

ایس آئی انور یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خان کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔” اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران خان […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کا تاریک پہلو اور کشمیری قیدی

تاریخ کا تاریک پہلو اور کشمیری قیدی

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کی تاریخ بہت قدیم اور عظیم ہے،قابل فخر ہے۔ مگر اس تاریخ میں رونما ہونے والا ہر واقعہ اور ہر عمل قابل فخر نہیں۔ خواہ یہ  حکمران طبقات کی طرف سے سرزد ہوا ہو، یا عوام نے اسے سر انجام دیا ہو۔ دنیا کی دیگر قوموں اور قومیتوں کی تواریخ کی طرح کشمیر کی تاریخ میں بھی بہت سارے […]

· Comments are Disabled · کالم
محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ ۔2

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ ۔2

مہر جان جس طرح سیاسی بوٹس جو زندہ باد و مردہ باد تک محدود ہوتے ہیں اسی طرح سیاسی شعور سے بے بہرہ لکھاری بھی اکثر نمود نمائش میں مستغرق ہوکر اور ہر کسی کو خوش رکھنے کے چکر میں اپنا قومی فریضہ بھول جاتے ہیں،ان لکھاریوں کی کتابی باتوں میں اور اک عام باتونی کے باطن میں فرق نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا

بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا

ذوالفقار علی زلفی پاکستانی میڈیا نے زیارت میں ہونے والے جعلی مقابلے کو فوجی آپریشن قرار دے کر تمام مقتولین کو عسکریت پسند ظاہر کیا ۔اس قتلِ عام کے خلاف بلوچ ردعمل آیا۔ سردار اختر مینگل نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ زیارت واقعے کی جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
نیاعالمی نظام اور اسلامی سوشلزم

نیاعالمی نظام اور اسلامی سوشلزم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کا معاشی اور سیاسی بحران ایک مقامی مسئلہ ہے، لیکن یہ مسئلہ عالمی معاشی و سیاسی نظام کے ساتھ بہت مضبوطی سے جڑا ہوا ہے۔ اس مسئلے کو عالمی سرمایہ داری نظام کے بحران اور مسائل سے الگ کر کہ نہیں دیکھا جا سکتا۔اس وقت نیو ورلڈ آرڈر یا نئے عالمی نظام کے تحت دنیا کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد

بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد

ذوالفقار علی زلفی بلوچستان کے شہروں نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپوں پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کے فدائی حملوں کے بعد بلوچ تحریک ایک دفعہ پھر پاکستان کے دانش ور حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے ۔ البتہ تبصروں و تجزیوں کا وہ طوفان نظر نہیں آرہا جو نواب […]

· Comments are Disabled · کالم
فرحت اللہ بابر، افرا سیاب خٹک، اور منظور پشتیں کیوں خاموش ہیں؟

فرحت اللہ بابر، افرا سیاب خٹک، اور منظور پشتیں کیوں خاموش ہیں؟

بصیر نوید وطن بھی سندھیوں کا، قتل بھی بھی سندھی ہوں، انکی عورتوں، محنت کشوں، موٹر سائیکل سواروں پر حملے اور نقل و حرکت پر پابندی، پھر بھی کہتے ہیں سندھی اور پٹھانوں کے درمیان جھگڑے ہورہے ہیں یاسندھ میں نسلی فسادات ہورہے ہیں۔ یہ سندھ اور سندھیوں کے خلاف کیسا تعصب ہے؟ ایک سندھی نوجوان کے ساتھ افغانی ہوٹل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم

نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں مغربی سرمایہ داری نظام کے متبادل معاشی نظام کی بحث بہت پرانی ہے۔ اور یہ بات صرف بحث کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہاں متبادل معاشی نظام کے نفاذ کی عملی کوشش بھی ہوتی رہی۔ اس باب میں نظام اسلام کے نفاذ سے لیکر اسلامی سوشلزم تک […]

· Comments are Disabled · کالم
Px07-018
SUKKUR: Dec07 - Snake charmers taking part in a rally in connectiont o Sindhi Topi Ajrak Day.
ONLINE PHOTO by S P Khan

سندھی قوم پرستی کوزہر قرار دینا،سندھی پر جاری مظالم کی ظالمانہ حمایت ہے 

جعلی کلیم پر لاکھوں مہاجرین کو سندھ میں بسایا گیا اور سندھ کی زرخیز زمینیں پنجابی مہاجر بیوروکریسی نے اپنوں میں بانٹ دیں۔ سندھی زبان کو اپنے ہی آبائی علاقے میں اپنے وجود کی جنگ لڑنی پڑی۔ سندھی نے جب بھی اپنے غصب شدہ حقوق کا مطالبہ کیا اسے صوبائیت اور تنگ نظر قوم پرستی کے نام سے گالی دی […]

· 1 comment · کالم
بی جے پی کی نئی حکمت عملی، مسلم ووٹ بینک توڑ دو

بی جے پی کی نئی حکمت عملی، مسلم ووٹ بینک توڑ دو

ظفر آغا سَنگھ پریوار بجز بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی مسلم حکمت عملی میں خصوصی تبدیلی کرنے والی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں میں جو اشارے ملے ہیں اس سے دو باتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ پہلی یہ کہ غالباً اب بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندوتوا گھرانے کی دوسری تنظیمیں دن رات جس طرح مسلم مذہبی عقائد پر چوٹ کرتی رہتی ہیں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے عالمی نظام کی ضرورت

نئے عالمی نظام کی ضرورت

بیرسٹر حمید باشانی یہ اس سال کی سب سے اہم ترین ملاقات تھی۔ یہ ملاقات اس سال فروری میں بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں سن 2022 کے سرمائی اولمپکس کے آغاز سے کچھ دیر پہلے، دونوں رہنماؤں نے پانچ ہزار تین سو الفاظ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
بچت اور ٹیکس نہیں، اپنی آمدن بڑھائیں

بچت اور ٹیکس نہیں، اپنی آمدن بڑھائیں

پائندخان خروٹی میری ہمیشہ ہر فورم پر یہ خواہش اور کوشش رہتی ہے کہ اپنی تحریر اور تقریر میں غیرروایتی انداز میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پائیدار حل ڈھونڈ سکوں۔ اس غیرروایتی نقطہ نظر کے ساتھ گزشتہ مہینے ” پری بجٹ پالیسی ڈائیلاگ ” میں شرکت کیلئے مجھے مدعو کیا تھا جس کا اہتمام تین مختلف اداروں جرمن ایف […]

· Comments are Disabled · کالم
 عمران ریاض  کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟

 عمران ریاض  کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟

رضوان عبدالرحمان عبداللہ جرنیلوں کے کندھوں پر سوار ہو کر آنے والی بیچاری حکومت کی بے بسی کے کیا کہنے ، کسی مڈبھیڑ میں سامنے والا ان کندھوں سے کچلا جاتا ہے تو  موردالزام  کندھوں کی بجائے کندھوں پر بیٹھا  سوار ٹھہرتا ہے ،  کیونکہ  کندھوں پر بیٹھا بے چارے سواری کی حالت  ایسی ہوتی ہے کہ نا تو وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی جناب ایاز امیر پر حملہ افسوسناک ہے۔ یہ پاکستان میں آزاد سوچ رکھنے والے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کے طویل سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔ یہ عقل، دانش اور اظہار رائے کے حق پر حملہ ہے۔ یہ حملہ اس تلخ حقیقت کا اظہار ہے کہ اس سماج میں سچ کا اظہار آج بھی بہت بڑا چیلنج ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
ریسرچ کی راہ میں ریسرچر خود رکاوٹ ہے

ریسرچ کی راہ میں ریسرچر خود رکاوٹ ہے

پائندخان خروٹی پل پل بدلتی دنیا میں تحقیق نیچرل اور سوشل سائنسز کے ہر سبجیکٹ کا لازمی جز بن چکا ہے لیکن بدبختانہ ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر ریسرچ کا رحجان نہیں ہے اور جو تھوڑا بہت ہے وہ بھی تعصبات، موضوعیت اور تحقیق سے وابستہ افراد کی نااہلی کے باعث بےنتیجہ اور غیرمتعلق ہے۔ فی الوقت ہمارے معاشرے […]

· Comments are Disabled · کالم
نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟

نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی جب کسی معاشرے میں اقلیتوں کو تحفظ نہ ملے، دانشوروں کو آزادی کے ساتھ اظہار خيال کا موقع نہ دیا جائے، عورتوں کو ملکیت سمجھا جائے اور امیر و غریب کے درمیان بے انتہا فرق ہو جائے، تو وہاں ہجوم قدامت پرستی کو مستحکم کرتا ہے۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے یورپی معاشرے کو تبدیل کر […]

· Comments are Disabled · کالم
دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی معاشی اصطلاح میں افراط زر وہ شرح ہے، جس کے مطابق کسی ملک میں ” گڈز اینڈ سروسز” یعنی اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک میں افراط زر بڑھنے یا کم ہونے کا انحصار دو چیزوں پر ہوتا ہے۔ ایک عالمی معاشی حالات و واقعات، اور دوسرا کسی ملک کے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم