کالم

پاکستان کا آزاد کشمیر اور بھارت کا مقبوضہ کشمیر

پاکستان کا آزاد کشمیر اور بھارت کا مقبوضہ کشمیر

لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت ’مقبوضہ کشمیر ‘ کہتا ہے جب کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان ’مقبوضہ کشمیر کہتا ہے ۔ان دونوں میں سے ’آزاد ‘ کون سا ہے اور ،’مقبوضہ ‘ کون سا اس کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے ۔ اگر آپ بھارت کے شہری ہیں تو پاکستانی کشمیر ’مقبوضہ […]

· 1 comment · کالم
داعش کا سورج غروب ہوتا نظر آتا ہے ۔

داعش کا سورج غروب ہوتا نظر آتا ہے ۔

آصف جیلانی  خود ساختہ خلیفہ البغدادی کی نام نہاد اسلامی مملکت ، دولت اسلامی ، عراق و شام ۔داعش کا سورج دو سال جس غیر معمولی سرعت سے طلوع ہوا تھا اب اسی تیزی سے غروب ہوتا نظر آتا ہے۔ گو اب تک یہ عقدہ حل نہیں ہو سکا ہے کہ عقابی نگاہ رکھنے والے امریکی سیٹیلایٹ نظام کو غچہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی یونیوسٹیاں اور نظریاتی بنیادیں

پاکستانی یونیوسٹیاں اور نظریاتی بنیادیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی ایشیا کی پہلی سو یونیو رسٹیوں میں کوئی جگہ حاصل نہیں کر سکی ہے۔پاکستان نے آج تک سائنس کے میدان میں صرف ایک نوبیل انعام جیتا ہے اور جس شخص کو یہ انعام ملا اسے ہم بمشکل پاکستانی تسلیم کرتے ہیں ۔ ہم نے اسے زندگی میں […]

· 1 comment · کالم
انتخابات۔۔اصل مسئلہ کیا ہے ؟ 

انتخابات۔۔اصل مسئلہ کیا ہے ؟ 

بیرسٹرحمیدباشانی خان آزاد کشمیر میں انتخابات میں کوئی نئی بات نہیں۔یہ معمول کے انتخابات ہیں جس میں عوام نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ پانچ سال تک ان پر کون لوگ حکومت کریں گے ؟ اور یہ فیصلہ کرنے کے لیے بھی عوام کو بہت زیادہ عرق ریزی کی ضرورت نہیں ہے۔ان کے سامنے کوئی نیا یا مختلف آپشن […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمارے سکول کیسے شہری پیدا کررہے ہیں

ہمارے سکول کیسے شہری پیدا کررہے ہیں

فرحت قاضی ہمارے مالک کون ہیں کیا یہ جاگیردار یا پھر سرمایہ دار ہیں؟ یہ حقیقت ہماری تعلیمی پالیسی کا محور و مرکز ہوتی ہے حکومت ہمیشہ بالادست طبقات کی ترجمان اور نمائندہ ہوتی ہے جب ہم مطلق العنان بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو وہ بھی جاگیردار طبقات کا نمائندہ ہوتا تھا سچ تو یہ ہے کہ یہ تسلسل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیوز چینلز پر براجمان بونسائی دانشور

نیوز چینلز پر براجمان بونسائی دانشور

جمیل خان ہمیں پرندوں کی چہچہاہٹ بہت بھلی معلوم ہوتی ہے، لیکن انہیں پنجروں میں قید کرکے رکھنا ہمیں بالکل پسند نہیں ہے، اس طرح ان کی فطری خوبصورتی اور آزادی خاک میں مل جاتی ہے۔ پنجروں میں رہنے والے پرندے کئی نسلوں سے اس قید کے عادی ہوچکے ہیں، اب تو ان کی اُڑان محض ان کے پنجروں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئی اور تو نہیں ہے پسِ خنجر آزمائی

کوئی اور تو نہیں ہے پسِ خنجر آزمائی

منیر سامی گزشتہ ہفتہ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں دہشت گردی کا ایک اور بھیانک واقعہ ہوا ،۔جس میں ایک شقی القلب دہشت گرد ، افغانی نژاد امریکی مسلمان نوجوان ، عمر ؔمتین نے ہم جنس پرستوں کی ایک تفریح گاہ پر حملہ کرکے پچاس سے زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اور تقریباً اتنے ہی لوگوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلحہ کی فراوانی اور صدر اوباما کی بے بسی

اسلحہ کی فراوانی اور صدر اوباما کی بے بسی

آصف جیلانی امریکا کے شہر اورلینڈو کے ہم جنس پرستوں کے کلب میں افغان نژاد امریکی عمر متین کے ہولناک حملہ کے محرکات کے حقائق کے منظر عام پر آنے کے بعد اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اس حملہ کا داعش یا کسی اور مسلم دھشت گرد تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ اس حملہ کی […]

· 2 comments · کالم
لبرل ازم کی آمرانہ معیشت اور سیاست

لبرل ازم کی آمرانہ معیشت اور سیاست

شادابمرتضیٰ گزشتہ مہینے آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جدید لبرل ازم کی پالیسی، آزاد منڈی کی معیشت سے، عالمی سطح پر معاشرتی ناہمواری بڑھ رہی ہے اور ترقی رک رہی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے کہ منڈی کی معیشت (سرمایہ دارانہ معیشت) کو اپنایا جائے تو معیشت ترقی کرتی ہے۔ لیکن اگر ریاست […]

· 1 comment · کالم
بہشتی زیور معاشرہ

بہشتی زیور معاشرہ

رزاق کھٹی پاکستان اصل میں ایک بہشتی زیور معاشرہ ہے۔ جس میں عورت کی حیثیت ایک غلام کی سی ہے۔ اس ملک میں مُلا ہو یا مفتی، قبیلے کا ایک سردار ہو یا وڈیرہ خان اور یا چوہدری ان سب کے سامنے عورت کی حیثیت ایک جنسی پرزے یا خصیص نوکر سے زیادہ نہیں۔ بحیثیت مجموعی ہمارہ معاشرہ عورت کو […]

· Comments are Disabled · کالم
مردکی دستارسےعورت کی شلوارتک

مردکی دستارسےعورت کی شلوارتک

عظمیٰ اوشو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی او ر ایک ٹاک شو میں دو مرد عورت کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں۔ یہ آج کل کا موضوع گفتگو ہے ۔ نیشنل اسمبلی میں وفاقی وزیر خواجہ آصف ،شریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ کر چپ کرنے کا کہتے ہیں تو دوسری طرف حمدا للہ ایک ٹی وی شو […]

· 1 comment · کالم
ہمیں نان ایشوز میں کون الجھا رہا ہے؟

ہمیں نان ایشوز میں کون الجھا رہا ہے؟

ارشد نذیر ایک نجی ٹی وی نے چار خواتین کے زندہ جلا دیئے جانے کے پرتشدد واقعہ کے بعدجب ملک میں خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کے تجزئیے کے لئے پروگرام ترتیب دیا تو اس پروگرام میں ماروی سرمد اور سنیٹرملا حمد اللہ جن کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ہے کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ تلخ کلامی […]

· Comments are Disabled · کالم
پالیسی کا تضاد۔۔۔۔

پالیسی کا تضاد۔۔۔۔

بیرسٹرحمیدباشانی پاکستان میں ڈرون حملوں کی تو سب ہی مخالفت کرتے ہیں۔لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو تازہ ترین ڈرون حملے کے خلاف باقاعدہ احتجاج کر رہے ہیں۔ مُلااختر منصور کی موت کو وہ شہادت قرار دینے پر بضد ہیں۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ انکا خیال ہے کہ مُلا کوہلاک نہیں ہو نا چاہیے تھا۔یا کم از کم امریکی […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش خاتمہ کی سمت رواں دواں

داعش خاتمہ کی سمت رواں دواں

ظفر آغا دو برس قبل اسی ماہ یعنی جون 2014 میں نہ صرف عالم اسلام بلکہ عالمی سیاست میں ایک ایسا موڑ آیا تھا کہ جس نے دنیا کو دہلا دیا تھا۔ بلکہ اسی سیاسی زلزلے کے اثرات ساری دنیا پر آج بھی نظر آرہے ہیں۔ آخر وہ کونسا موڑ تھا کہ جس نے ساری دنیا کو دہلا کر رکھ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم نظریاتی گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں

ہم نظریاتی گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں

لیاقت علی ایڈوکیٹ قیام پاکستان کے کچھ عرصہ بعد ہندووں ، سکھوں، انگریزوں اور دیگر غیرمسلم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات کے ناموں پر بننے والے شہروں ، پارکوں،تعلیمی اداروں اور عمارتوں وغیرہ کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا ۔بعض اداروں کا نام ہم بدلنا چاہتے تھے لیکن قانونی مجبوریاںآڑے آئیں اور ہم ایسا کرنے سے باز […]

· 1 comment · کالم
غیرت کی آگ میں جلتی عورت 

غیرت کی آگ میں جلتی عورت 

عظمٰی اوشو سنہ1990کا سال تھا جب ضیاالحق کے شریعتی پودے نے اپنی جڑیں انتہائی مضبوطی کے ساتھ سماج میں گاڑھ دی تھیں، اْس وقت پاکستان کی سپریم کورٹ میں اْ س وقت کے چیف جسٹس افضل ظلہ کی سربراہی میں ایک فیصلہ دیا گیا ۔ جس کے بعد ملک میں قصاص اور دیت کا قانون نافذ ہو گیا ۔ اْس […]

· 1 comment · کالم
این جی اوز کا فلسفہ

این جی اوز کا فلسفہ

اروندھتی رائے عوامی تحریکوں کی راہ میں دوسری رُکاوٹ‘اور ‘مزاحمت‘ کا ‘این جی اوز‘ میں تبدیل ہوجانا ہے۔ جن این جی اوز کو وافر فنڈ ملتے ہیں اُن میں سے اکثر کی سرپرستی اور مالی امداد، ترقیاتی ایجنسیاں کرتی ہیں اِن ایجنسیوں کو فنڈز مغربی حکومتوں،عالمی بنک،اقوام متحدہ اور ملٹی نیشنلز کی طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ ایجنسیاں، […]

· 1 comment · کالم
ڈنڈا ،ٹریکٹر ٹرالی اور باپ کا مال

ڈنڈا ،ٹریکٹر ٹرالی اور باپ کا مال

رزاق کھٹی شاید سال ڈیڑھ پہلے کی بات ہوگی، پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ڈنڈے کا ذکر کیا تو اسپیکر ایاز صادق نے انہیں روک دیا، کہا کہ ڈنڈا پارلیمانی لفظ نہیں ہے۔ خورشید شاہ بضد تھے کہ ڈنڈا کبھی بھی غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہوسکتا!۔ اس وقت اسپیکر کی بات درست تھی۔ خورشید شاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تتلی سا ، مِرا رقص تھا، اور ِبھڑ سا، مِرا ڈَنک

تتلی سا ، مِرا رقص تھا، اور ِبھڑ سا، مِرا ڈَنک

منیر سامی دنیا کا ا یک عظیم فانی مگر لافانی انسان محمد علی کلےؔ ، گزشتہ دنوں ہمیں داغِ مفارقت دے گیا ۔ یہ وہی تھا جو باکسنگ جیسے پر تشدد کھیل میں رقص کرتے کرتے اپنے مخالفین کو زچ کرتے ہوئے، اپنی نظمیں سناتا تھا اور انہیں اپنے لفظوں اور اپنے ہاتھوں سے زیر کرتا تھا۔ اس کی یہ […]

· 1 comment · کالم
حدود شکنی کے خواب اور ہلکی پلکی مارپیٹ

حدود شکنی کے خواب اور ہلکی پلکی مارپیٹ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ اسی سال فروری کے اوائل میں سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں ایک اچھوتے طرز کے اسلامی خاندانی ڈاکٹر خالدالثاقبی نے شوہروں کو نوید سنائی ہے کہ اسلامی اور حلال طرزتشدد کو استعمال کرتے ہوئے بیوی پر دست درازی کے کیا کیاممکنہ مواقع ہو سکتے ہیں۔ اس […]

· Comments are Disabled · کالم