عظمیٰ بخاری اور پنجابی لہجہ
بصیر نوید مجھے ن لیگ کی عظمیٰ بخاری بہت پسند ہیں جس پارٹی میں رہیں ایک پرجوش سیاسی کارکن کے طور پر انہوں نے اپنے وجود کو منایا ہے۔ اپنی سابقہ اور حالیہ قیادت کے بارے بڑھ چڑھ کر تعریفیں کرنے میں پرانے کارکنوں کو مات دینے میں ہمیشہ آگے رہی ہیں۔ مجھے اس وقت ان سے مایوسی ہوتی ہے […]