کالم

سعودی عرب اور ایران کی پراکسی وارز

سعودی عرب اور ایران کی پراکسی وارز

ارشد نذیر دو جنوری کو جب سعودی عرب نے 46 دیگر افراد کے ساتھ ایک شیعہ مذہبی عالم شیخ نمر الباقر النمر کو دہشت گردی کے الزام میں قتل کر دیا تو شیعہ مذہبی عالم کے قتل پر دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ ایران سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ تہران میں سعودی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی ۔ اس […]

· 1 comment · کالم
ثقافت اور بین الثقافتی مفاہمت و روابط ۔ پہلی کڑی

ثقافت اور بین الثقافتی مفاہمت و روابط ۔ پہلی کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی ثقافت کیا ہے؟ کسی بھی علاقے یا قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس علاقے میں بسنے والے لوگوں کی روایات، مذہب، زبان ،خیالات، عقائد، رسومات ، اخلاقیات، کام کرنے کے طریقے اور قانون سے لگایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علاقے میں رہنے والے لوگوں کے یہ تمام رویے مل کر مجموعی طور […]

· Comments are Disabled · کالم
قاضی حسین احمدکی سیاست

قاضی حسین احمدکی سیاست

سید رفعت کاظمی چھ جنوری2013 کو جماعت اسلامی کے 22 سال تک امیر رہنے والے قاضی حسین احمد 74 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ صحافیوں، کالم نگاروں اور دانشوروں نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں انتہائی مدبر مذہبی و سیاسی رہنما قرار دیا تھا اور دیتے ہیں جنہوں نے پاکستان […]

· 1 comment · کالم
دیہات میں نئی چیز کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے

دیہات میں نئی چیز کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے

فرحت قاضی انسان نے بیل،گدھے،گھوڑے اور اونٹ کو سدھایا تو اسے سامان اور بوجھ اپنے سر،کندھے اور پیٹھ پر رکھنے یا ہاتھ میں لے کر ساتھ چلنے کی ضرورت نہیں رہی کار،سوزوکی،ٹرک اور ٹرالر نے اس کے کاموں میں مزید آسانیاں پیدا کردیں دخانی کشتی اور جہاز کی ایجادات نے سامان کی منتقلی کے ساتھ ساتھ سفر بھی سہل اور […]

· Comments are Disabled · کالم
لالہ یہ دنیا کس طرف جا رہی ہے

لالہ یہ دنیا کس طرف جا رہی ہے

جاوید اختر بھٹی میرا ایک دوست ہر روز، ہر شخص سے ایک ہی سوال کرتا ہے۔ ’’لالہ یہ دنیا کس طرف جا رہی ہے؟‘‘ کوئی بات خواہ کتنی ہی سنجیدہ ہو۔ اسے مسلسل کہا جائے تو وہ مزاح کا تاثر دیتی ہے۔ ملک کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مجھے ہنسی آتی ہے۔ لوڈشیڈنگ تھی اور وہ اب تک ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک درویش کے اعترافات

ایک درویش کے اعترافات

مسعود منور مذہب بھی ایک کہانی ہے ور لادینیت بھی ایک کہانی ۔ پرانے لوگوں کی کہانیاں ۔ اساطیر الاولین ۔ پرانے لوگوں کی کہانیاں ۔ رشیوں ، مُنیوں اور تارک الدنیا لوگوں کی تراشیدہ حکایتیں ۔ یہ حکایتیں کچھ لوگوں کے دل کو لگتی ہیں اور کچھ لوگوں کے سینوں میں گولی کی طرح لگتی ہیں مگر لگتی ضرور […]

· 1 comment · کالم
روشن خیالی کا قتل

روشن خیالی کا قتل

محمد شعیب عادل گورنر پنجاب سلمان تاثیر ایک مظلوم خاتون آسیہ بی بی کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر گئے ان کی موت سے پاکستان ایک روشن خیال سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے ۔ سلمان تاثیر پاکستان کے واحد سیاسی رہنما تھے جو کھل کر انتہا پسندی کی نہ صرف مخالفت کرتے تھے بلکہ ان کے خلاف عملی […]

· Comments are Disabled · کالم
سلک ورلڈ آرڈر اور پاکستان کی تقدیر

سلک ورلڈ آرڈر اور پاکستان کی تقدیر

محمد اکمل سومرو گریٹ گیم کے لفظ کو بعض ناقدین سازشی نظریے کے ساتھ وابستہ کرتے ہیں اس لفظ کے مبہم مفہوم کے باعث عام شہریوں کو اس لفظ کی گہرائی سے متعلق سمجھانا بھی قدرے مشکل ہے۔ ایک بات تو طے ہے کہ انسانی تہذیب کی تاریخ میں ہمیشہ وسائل کو طاقتور اقوام نے اپنے کنٹرول میں رکھنے کے […]

· 2 comments · کالم
پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو میرا خیال تھا کہ میں یہ کالم پٹھان کوٹ کے واقعے پر لکھوں گا۔یہ کرنٹ ایشوبھی ہے۔اور اہم بھی۔کچھ دوستوں کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ واقعہ بہت اہم ہے ۔اس پر کالم آنا چاہیے۔لیکن جب میں نے لکھنا شروع کیا تو مجھ ایسا لگا کہ میرے پاس اس موضوع پر کہنے کے لیے کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش کے سائے پاک سرزمین پر

داعش کے سائے پاک سرزمین پر

سبط حسن گیلانی ۔ لندن گزشتہ ہفتے خبر دی گئی کہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں داعش کا ایک کوارٹر پکڑا گیا۔اب معلوم نہیں یہ ضلعی ہیڈ کورٹر تھا یا صوبائی؟وہاں سے ہتھیاروں سمیت جدید کمپیوٹر اور لٹریچر بھی قبضے میں لیا گیا۔اس خبر کی گرد ابھی بیٹھنے نہیں پائی تھی کہ خبر آئی ایسا ہی ایک اڈہ لاہور میں […]

· Comments are Disabled · کالم
وقت کے سمندر میں ڈوبتے ابھرتے واقعات

وقت کے سمندر میں ڈوبتے ابھرتے واقعات

ارشد نذیر لمحہ، منٹ، گھنٹہ ، دن، ہفتہ، مہینہ اور پھر سال کی شکل میں خود کو لپیٹتا یہ وقت انسانی ذہن پر کئی ایک واقعات کے انمٹ نقوش چھوڑ جاتا ہے۔وقت کا پہیہ بغیر کسی کا انتظار کئے مسلسل گھومتا چلا جاتا ہے۔ یہ وقت منٹ، گھنٹے، دن، ہفتے، مہینے اور سال کی شکل میں جمادات، نباتات ، حیوانات […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی کا پراسرار دورہ لاہور

مودی کا پراسرار دورہ لاہور

محمد شعیب عادل بھارتی وزیراعظم مودی کے اچانک دورہ لاہور کا ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں، پیپلز پارٹی، نواز لیگ، اے این پی اور پاکستان تحریک انصاف نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ ایسٹیبشلمنٹ اور اس کے پروردہ گروہ، دانشور اور کالم نگار سخت سیخ پا ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے تو ہنگامی طور پر اسی روز حزب المجاہدین […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
بلوچستان کے روزنامہ’’ توار ‘‘کی اشاعت کی بندش

بلوچستان کے روزنامہ’’ توار ‘‘کی اشاعت کی بندش

اسد اللہ بلوچ صحافت کسی بھی سماج میں انسانی شعور و تربیت اور علم آگاہی کے لئے ایک کامیاب ستون کے طور پر تسلیم شدہ ہے جو پروپیگنڈہ مہم کے زریعے حقائق کو لے کر واقعات کی منظرکشی کرتا ہے ۔ انسانی سماج میں گرد وپیش کے حالات، تغیر و تبدل اور روز مرہ واقعات کو آشکار کرانے یا سماج […]

· Comments are Disabled · کالم
نوازحکومت کے آمرانہ رویے

نوازحکومت کے آمرانہ رویے

عظمٰی اوشو وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات کوئی مفاہمتی راستہ نکالنے میں فی الحال نا کام نظر آتی ہے ۔پچھلے چند ہفتوں سے سندھ حکومت اور وفاق میں سرد جنگ جاری ہے وجہ تنازعہ رینجرز کے سندھ میں لا محدود اختیارات ہیں ۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق […]

· Comments are Disabled · کالم
تنازعات اور اس کا حل۔دوسری کڑی

تنازعات اور اس کا حل۔دوسری کڑی

ڈاکٹر سنتوش کامرانی پچھلے ہفتے دی گئی تفصیل کی روشنی میں یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ تنازعات کا رونما ہونا ایک حقیقت ہے ۔یہ حقیقت واضح ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ ان کے حل کا ہے۔ کسی بھی تنازعے کو حل کرنے کے لیے اس کا تجزیہ کرنا بہت ضروری ہے۔ اس تجزیے کی روشنی میں ہم کسی تنازعے […]

· 1 comment · کالم
محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

مہر جان ” میں ان لوگوں (ریاستی اداروں)کو یہی سمجھاتا رہتا ہوں کہ کہ لیڈر شپ بنائی نہیں جاتی بلکہ پیدا ہوتی ہے“۔ یہ الفاظ الیکشن سے پہلے محمود خان اچکزئی کے  تھے جب تک کہ وہ “سلیکشن” کے مرحلہ سے گزر کر اپنے پورے خاندان کو کرسیاں ریوڑیوں کی طرح نہیں با نٹتے تھے۔ محمود خان اچکزئی ریاستی اداروں […]

· Comments are Disabled · کالم
وی آئی پی کلچر

وی آئی پی کلچر

سبط حسن گیلانی۔ لندن یہ کلچر دنیا کے ایک سرے سے لے دوسرے تک قائم و دائم تھا۔معلوم انسانی تاریخ اس کی گواہ ہے۔ یہ دنیا کے ایک بڑے حصے میں اس وقت ٹوٹا جب عوام نے مُتحد ہو کر اس کے خلاف جدوجہد کی۔جدید جمہوری تاریخ اسی کلچر کے خلاف ایک طویل جدو جہد کی تاریخ ہے۔سچ کی راہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نریندر مودی کا دورہ پاکستان

نریندر مودی کا دورہ پاکستان

بھارتی پریس سے: ظفر آغا کسی کو خبر تک نہ ہوئی اور وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کا دورہ کرکے آگئے۔ یہ خبر مشہور ہوئی کہ نریندر مودی پاکستان پہنچنے والے ہیں اور اس کے بعد تھوڑی ہی دیر میں مسٹر مودی لاہور پہنچ گئے، جہاں نواز شریف نے ان کو گلے لگاکر ان کا خیرمقدم کیا اور ان کا […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

ارشد نذیر لبرل اور بورژوا دانشور وں کا خیال ہے کہ جمہوریت ، جو اچھے طرزِحکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کی ضامن ہوتی ہے، ہی کے ذریعے تمام سماجی اور سیاسی مسائل کا حل نکلا جا سکتا ہے۔ لبرلز یا روشن خیال سرمایہ داری کو معاشی نظام کے طور پر قبول کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ معاشی ناہمواری […]

· 3 comments · کالم
لبرل فاشسٹ کون ہے؟

لبرل فاشسٹ کون ہے؟

صابرنذر لبرل فاشزم  ایک اصطلاح تھی جو کہ جوناح گولڈبرگ نے یورپ میں متعارف کروائی تھی (لنک) اور اسکا تعلق پروگریسو تحریک سے تھا۔ اس کے مطابق اٹلی کی جدید فاشزم تحریک کو درحقیقت نازی ازم قرار دینا چاہیے تھا کیونکہ جرمنی کے قبضے اور اٹلی کی پٹھو حکومت کے بعد اصل قدیم فاشزم تحریک مر چکی تھی (جس کا تعلق […]

· 2 comments · کالم