صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں
بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟ یہ رکاوٹ نظام میں تبدیلی کی ضرورت کو تسلیم کیے بغیر سماج میں انقلابی تبدیلی کی خواہش ہے۔ تاریخی تجربہ تو یہ ہے کہ فرسودہ نظام کو بدلے بغیر کسی بھی ملک میں ایک نئے اور ترقی پسند سماج کا قیام ممکن ہی نہیں۔ گزشتہ دنوں ان […]