کالم

انور مقصود کا المیہ

انور مقصود کا المیہ

جمیل خان انور مقصود کے بارے میں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے بڑھاپا خراب کرلیا، ایسا نہیں ہے۔ انور مقصود کے حوالے سے چالیس سالوں سے میرے ذہن پر یہی تاثر قائم رہا ہے کہ وہ عسکری حلقوں اور کراچی کے عسکریت پسندوں میں اچھا اثرورسوخ رکھتے ہیں، اور ان کی گڈ بکس میں شامل ہیں۔ آج […]

· 1 comment · کالم
کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سال2017کے موسم خزاں میں فلپائن کے شہر منیلا میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ کے میزبان جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبی تھے۔  یہ بہت اہم میٹنگ تھی ۔ مگرمنیلا شہر کے لیے یہ عام سا دن تھا۔ یہاں روز مرہ کی زندگی رواں دواں تھی۔ کسی نے اس میٹنگ کا خاص نوٹس نہیں لیا، اور نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

لیاقت علی  جوگندر ناتھ منڈل((1904-1968 پاکستان کے لبرل سیاسی بیانیہ کا اہم کردار ہے۔ جناح کو سیکولر، روشن خیال اور مذہب کے نام پر سیاست سے لا تعلق ثابت کرنے کے لئے لبرل دانشورمنڈل کا حوالہ دینا لازم خیال کرتے ہیں۔جوگندر ناتھ منڈل کو جناح او ر حسین شہید سہروردی کا قریبی ساتھی اور مسلم لیگ کی سیاست کا حامی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

کوئٹہ میں یونائیٹڈ بینک، ہزار گنجی برانچ کے 69 سالہ بینک مینجر قدیر ریکی کی زندگی اس وقت مکمل بدل گئی جب انکا جوا ن سال بیٹا 13 فروری 2009 کو لاپتہ کردیئے گئے۔ یہ عمر رسیدہ بینک منیجر چند ماہ بعد ریٹائر ہونے والا تھا لیکن انکے بیٹے، معروف سیاسی کارکن جلیل ریکی کی جبری گمشدگی نے قدیر ریکی […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

بیرسٹر حمید باشانی کینیڈا میں انتخابی مہم اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اگلے ہفتے اکیس ستمبر پولنگ کا دن ہے۔ خاموشی سے انتخابی مہم مکمل ہوئی۔ اور خاموشی سے نو منتخب حکومت اپنا کام شروع کر دے گی۔ ہم لوگ جو انتخابات کو حق و باطل کا معرکہ سمجھتے ہیں، ہمیں یہ انتخابات حقیقی نہیں لگتے۔ ہم […]

· Comments are Disabled · کالم
سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ کا حق

سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ کا حق

لیاقت علی تحریک انصاف اوروزیر اعظم عمران خان سمند پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے پرجوش حامی ہیں اور اس کے لئے وہ قانون سازی کرنے کے خواہاں ہیں بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اگلے کچھ عرصے میں شائد وہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا قانون پارلیمنٹ سے منظور کرانے میں کامیاب بھی […]

· 1 comment · کالم
نیا قومی نصاب

نیا قومی نصاب

مبارک حیدر نئے پاکستان کی نئی نسل کے لئے نصاب آ گیا ہے ۔ جنرل ضیاء الحق نے سائنس کو مروڑنے کا ارادہ کیا لیکن زندگی نے وفا نہ کی ۔ ان کے نظریات سے متفق لوگوں کو وقت ملا ہے تو دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ علم کو عقیدہ کے ماتحت کرنے کے عمل سے مسلم امہ کو پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے

سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے

سید خرم رضا ہندوستان، امریکہ یا سعودی ان کو دنیا میں عزت کا مقام جبھی حاصل ہوسکتا ہے جب وہاں کی حکومتیں کھلے ذہن سے سماج کے ہر طبقہ کو مساوی مواقع فراہم کریں اورمذہب کو حکومت میں آنے اور رہنے کا ذریعہ نہ بنائیں۔ سعودی عرب میں خواتین کے پہلے دستے کی تربیت مکمل ہونے کے ساتھ وہاں اب […]

· Comments are Disabled · کالم
شدت پسندی کے نئے ہمدرد کون ہیں ؟

شدت پسندی کے نئے ہمدرد کون ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی طالبان کی طرف سے افغانستان پر کنٹرول کے بعد دنیا بھر سے مختلف الخیال لوگوں کی طرف سے ان کے خلاف آوازیں بلند ہوئی ہیں۔ ان میں بے شمار دانش ور، شاعر ادیب، فنکار اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل ہیں۔ اس مخالفت کی مختلف وجوہات ہیں۔ ایک وجہ تو […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ کشمیر: بامعنی گفتگواور با مقصد پالیسی کی ضرورت

مسئلہ کشمیر: بامعنی گفتگواور با مقصد پالیسی کی ضرورت

  بیرسٹر حمید باشانی اگست2016 کے آخری ہفتےمیں نے یہ کالم لکھا تھا۔ فیس بک نےیادوں کے ذخیرے سے یہ کالم نکال کر پیش کر دیا۔ پانچ سال پہلے یہ کالم میں نے آزادکشمیر کے اس وقت کے نئے صدر کے حلف اٹھانے کے موقع پر لکھا تھا۔ اتفاق سے گزشتہ دنوں بھی آزاد کشمیر میں  بیرسٹر سلطان نے نئے صدر […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگل کا مولوی

جنگل کا مولوی

زرک میر راتوں رات جنگل کا بندھنوں سے آزاد قانون بدل گیا ، جنگل کے مولوی جانوروں نے درختوں پر چڑھ کر جنگل پر قبضہ کر لیا اور فیصلہ کیا کہ جنگل سے برہنگی اور بے پردگی کو ختم کرنا ہے اس لئے انہوں نے سب سے پہلے بغیر بال والے ننگے جانوروں کو فتویٰ بھیج دیا کہ وہ اپنے […]

· 1 comment · کالم
ترقی اور اجتماعی خود کشی میں کیا فرق ہے ؟

ترقی اور اجتماعی خود کشی میں کیا فرق ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا پن بجلی کے ڈیم توڑنے کے فکر میں مبتلا ہے۔ ہم پن بجلی کےنئے ڈیم بنانے کے بارے میں فکر مند اور پر جوش ہیں۔ اوپر سے عوام میں اسے اپنا عظیم ترین کارنامہ بنا کر پیش کرتے ہیں، اور ان کی طرف داد طلب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ہمارا یہ بھی دعوی ہے کہ ہم […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

مبارک حیدر مسلم معاشروں میں عورت کا آدھا انسان ہونا تو ایک معمول رہا ہے ۔ کبھی کبھی عورتوں اور بچوں کے ریپ کی خبریں بھی سنی جاتی تھیں ، مرد کی غیرت کے نام پر عورت کا قتل ، ونی ، اور بچیوں کے نکاح بھی ہمیشہ سے چل رہے تھے ، مگر یہ دور دراز دیہاتوں کی ذلتیں […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان کے بارے میں اس وقت کئی کانسپیریسی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ ایک تھیوری یہ ہے کہ طالبان کی یک دم اور حیرت انگیز پیش قدمی کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اور امریکیوں کے درمیان خفیہ ڈیل ہو چکی تھی۔ اس تھیوری کو اگر گہرائی سے دیکھا جائے، تو بہت سارے حقائق سامنے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان میں امریکی ناکامی کے اسباب کیا تھے ؟ یہ وہ سوال ہو گا،  جو شاید  آنے والی نسلوں کے  نصاب میں شامل ہو گا، اور ہر امتحان میں تاریخ کے طالب علم سے پوچھا جائے گا۔  طالب علم کے لیے یہ دنیا کی تاریخ کا آسان ترین سوال ہو گا۔ طالب علم وہ چند وجوہات پیش […]

· 1 comment · کالم
ہندوستان میں پارلیمانی نظام

ہندوستان میں پارلیمانی نظام

مترجم: عابد محمود آزادی کے وقت تک، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی اور بلجئین رفقاء (نوآبادیات) کے برعکس، برطانوی ہند، اور بہت سی دوسری برطانوی نوآبادیات میں الیکشن، (سیاسی) جماعتیں، ایک کم یا زیادہ آزاد پریس، اور قانون کی حکمرانی موجود تھی ۔ جمہوری عمل چاہے آہستہ رو، کینہ پرور اور بتدریج تھا، لیکن یہ کسی بھی اور جگہ کی نسبت سابقہ برطانوی […]

· 1 comment · کالم
نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

 محمد عمران علی آجکل سوشل میڈیا اور پاکستانی چینلز میں نور مقدم کا  سر قلم  کرنے  کی  خبریں  زبان زدِ عام ہیں ۔ نور مقدم دراصل ایک سابق پاکستانی سفارت کار کی اسلام آباد میں مقیم ستائیس سالہ بیٹی تھی۔ 20 جولائی 2021  کی رات پولیس نے  ظاہر ذاکر جعفر کی والدہ اور والد کے ساتھ  دو گھریلو  ملازمین کوگرفتار […]

· 2 comments · کالم
انو چند سے انور چاند تک: 14 اگست1947کی تقسیم کے نام

انو چند سے انور چاند تک: 14 اگست1947کی تقسیم کے نام

لیاقت علی وہ قیام پاکستان سے کم وبیش 11 سال قبل اندورن ٹکسالی گیٹ لاہور کے بالمیکی محلے میں پیداہوا تھا۔ والدین نے اس کا نام انو چند رکھا تھا۔ انو چند کا خاندان مذہباً بالمیکی تھا۔ بالمیکی یا والمیکی 5 ویں صدی قبل از مسیح کےایک شاعر اور دانشور بالمیک کو اپنا رہبر گورو اور دیوتا مانتے ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے پالیسی سازوں کو اپنا نیا کردار متعین کرنا ہوگا

پاکستان کے پالیسی سازوں کو اپنا نیا کردار متعین کرنا ہوگا

بیرسٹرحمید باشانی جو بائیڈن مصروف آدمی ہیں۔ ان کے بوڑھے کندھوں پر دنیا کی طاقتور ترین ایمپائر کا بوجھ ہے۔ صرف ریاستہائے متحدہ امریکہ کےمسائل ہی نہیں،  دنیا کا ہر بڑا مسئلہ ان کی توجہ کا طالب ہوتا ہے۔ خواہ دنیا میں جنگ و امن کا سوال ہو، ماحولیاتی تبدیلی اور تباہی کا مسئلہ ہویا دنیا کے بڑے معاشی و سیاسی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب اپنے وسائل کیسے استعمال کرتا ہے؟

پنجاب اپنے وسائل کیسے استعمال کرتا ہے؟

خالد محمود سنٹرل پنجاب یا بالائی پنجاب کے باسی قدرتی وسائل کے سفّاک صارفین ہیں۔ ملائیت،کٹر پنتھی اور مرکزی قیادت نے صارفانہ ذہن کی تیاری پر بڑی محنت کی ہے۔ ان اضلاع میں زیرِ زمین پانی کم گہرائی اور پہاڑوں پر گلیشئیر کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہلکا اور میٹھا ہے۔بڑے پیمانے پر دیہات سے شہری علاقوں کی طرف […]

· Comments are Disabled · کالم