کالم

افغانستان-آج اور کل- شیر آغا کی آنکھوں سے

افغانستان-آج اور کل- شیر آغا کی آنکھوں سے

حسن مجتبیٰ اس نے کہا “ میری عمر 75 سال ہے لیکن جوکشت و خون اور قتل و غارت افغانستان میں آجکل ہو رہا ہے وہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا”۔ یہ افغان نثراد امریکی جلاوطن شیر آغا ہیں جو امریکہ میں رہتے ہوئے افغانستان اور پاکستان میں رہتے ہیں۔ وہ اور انکے اہل […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان میں عورت کی حالت مغرب سے بہتر ہے

کیا پاکستان میں عورت کی حالت مغرب سے بہتر ہے

بیرسٹر حمید باشانی وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر چار ماہ بعد اپنی بات کی وضاحت کی۔ کہانی کا آغاز اس سال اپریل میں ہوا۔پاکستانی عوام سےبراہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیر اعظم نے جنسی جرائم کی وجوہات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئیے فرمایا کہ پاکستان میں “ریپ“کے واقعات میں اضافے کی وجہ فحاشی اور عریانی میں اضافہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اردو سندھی تنازعہ کیا ہے ؟

اردو سندھی تنازعہ کیا ہے ؟

شہریار علی خان اردو میڈیا پی پی پی اور سندھی کے کیوں جی جان سے مخالفت کرتا ہے ۔ یاد رہے کہ قیام پاکستان سے قبل سندھ کی اپنی حکومت تھی۔ بینک تھے ۔تعلیمی ادارے تھے ۔تجارتی ادارے تھے۔ شپنگ کمپنیاں تھیں ۔ انشورنس کمپنیاں تھیں ۔ ہر قسم کا کاروبار سندھی زبان میں ہورہا تھا ۔ سندھ کے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں

امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی نیویارک یونیورسٹی میں مباحثہ ہو رہا تھا۔ مباحثے کے دو مقرر تھے۔ ہر مقرر کو صرف سترہ منٹ کا وقت تھا۔ اس قلیل وقت میں ایک مقرر نے ثابت کرنا تھا کہ سوشلزم ہمارے دور کا سب سے بہترین معاشی نظام ہے۔ دوسرے مقرر نے دلائل دینے تھے کہ سرمایہ داری ہی موجودہ دور میں سب سے اعلی […]

· 1 comment · کالم
آہ میرے خاشہ زوان ۔۔نذرمحمد

آہ میرے خاشہ زوان ۔۔نذرمحمد

شہزادعرفان نذر محمد۔۔۔“اسپین بولدک، قندھار“کے نامور کامیڈین “خاشہ زوان” کو ظالم، بےحس بھیڑیوں نے اسکے بچوں کے سامنے لوگوں کےسامنے گھر سے نکال کر قتل کر دیا گیا۔ کوئی بھی فنکار چاہے کسی بھی رنگ و نسل قوم قبیلے مذہب ریاست سے تعلق رکھتا ہو وہ انسانیت کا مشترکہ سفیر ہے جس شخص نے اپنی تمام عمر چالیس سالوں پر […]

· 2 comments · کالم
کیا ہمیں ایک آئیڈیل نظام چاہیے؟

کیا ہمیں ایک آئیڈیل نظام چاہیے؟

محمد شعیب عادل وہ پاکستانی ریٹائرڈ لیفسٹسٹ جو 70 اور 80 کی دہائی میں لیفٹ کی سیاست کرتے رہے ہیں پھر سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد  مایوس ہو کر این جی اوز میں کھپ گئے آج کل فیس بک پر ان کے ارشادات گرامی دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ماضی میں کس قسم کی سیاست کرتے رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیرانتخابات: نوشتہ دیوار کیا ہے ؟

آزاد کشمیرانتخابات: نوشتہ دیوار کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزاد کشمیر انتخابات اب آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہار جیت کی پیشن گوئیاں جاری ہیں۔ ایک عام آدمی سے بات ہوئی، جس کی معلومات اس باب میں خیرہ کن ہیں۔ موصوف کو ہر حلقے کے ہر چھوٹے بڑے امیدوار کے نام، ان کے ذرائع آمدن، معاشی حیثیت، ماضی کی سیاسی وابستگیاں، یہاں تک کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز اور الیکٹیبلز تک

نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز اور الیکٹیبلز تک

لیاقت علی سنہ1970میں ہونے والے الیکشن پاکستان کی تاریخ کے وہ پہلے الیکشن تھے جو ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر ہوئے تھے۔ اس الیکشن سے قبل جتنے بھی الیکشن ہوئے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر نہیں ہوئے تھے۔1970 کے الیکشن میں مغربی پاکستان کے شہروں میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے جو امیدوار میدان میں اتارے ان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
خواتین شاعروں کے سیکنڈل

خواتین شاعروں کے سیکنڈل

اسلم ملک ہمارے ہاں قریباً ہر شاعرہ پر کسی نہ کسی سے لکھوانے کا الزام لگ جاتا ہے، خواہ شاعری محض قافیہ پیمائی ہی کیوں نہ ہو، جو ذرا سا زور لگا کر کوئی بھی کرسکتا ہے۔ شاعرہ شکل صورت کی بھی اچھی ہو تو اسے ہر“استاد” اور اس کے شاگرد گھیرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ناکامی پر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
تشدد کے خلاف قانون ، پولیس کے لیے چیلنج ؟

تشدد کے خلاف قانون ، پولیس کے لیے چیلنج ؟

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں حال ہی میں ایک قابل تعریف بل پاس ہوا ہے۔ یہ حراست میں تشدد کے خلاف ایک بہترین بل ہے۔ مگر کسی نے اس بل کو اہمیت نہیں دی۔ نہ تو اخبارات نے اس پر سرخیاں جمائیں، اور نہ ہی اس کی توصیف میں لکھاریوں نے کالم لکھے۔استثنا کے طور پرالبتہ ایک آدھ اخبار نے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
نوجوان اپنے سماج سے بدظن کیوں ۔۔۔۔؟

نوجوان اپنے سماج سے بدظن کیوں ۔۔۔۔؟

پائندخان خروٹی پل پل بدلتی دنیا میں ہر جگہ قوم کی تعمیروترقی میں نوجوانوں کے کردار پر گرما گرم بحث و مباحثیں ہورہی ہیں۔مسلم ممالک کو تو درپیش سیاسی اور معاشی چیلنجز سے مقابلہ کرنے کی آخری اُمید نوجوان نسل ہی رہ گئی ہے۔ بلاشبہ یہی نوجوان قوم کی شاندار کامیابی و سُرخروئی کی ضمانت ہے۔ پاکستان میں تو یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ امریکی دانشور ہماری اس دنیا کی نئی تصویر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ نئی تصویرمکمل طور پر حقیقت کی عکاس نہیں، مگر طاقت ور حلقوں میں مقبول ہے۔ اس سال موسم بہار کے آغاز میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی نئی تصویر کو حقیقت تسلیم کیا ہے۔ جو بائیڈن نے کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان : ماضی و حال

افغانستان : ماضی و حال

محمد شعیب عادل ہمارے ہاں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ افغانستان کبھی بھی ایک پرامن ملک نہیں رہا ۔ہر وقت یہاں دنگا فساد جاری رہتا ہے۔ ریاستی دانشور ہمیں بتاتے ہیں کہ یہاں عالمی طاقتوں کو ہمیشہ شکست ہوئی ہے بلکہ افغانستان تو ہے ہی عالمی طاقتوں کا قبرستان ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ افغانستان میں نسلی […]

· Comments are Disabled · کالم
جبری شاپنگ

جبری شاپنگ

بصیر نوید ابھی تک اپ لوگ جبری شادی، جبری گمشدگی، مذہب کی جبری تبدیلی، جبری جرمانے، جبری سزائیں وغیرہ سنتے آئے ہیں لیکن شاید جبری شاپنگ کا نہ سنا ہوگا جب حکومت آپ کو ایک اچھی خاصی رقم دے اور کہے کہ ایک مخصوص عرصے میں خریداری کرکے یہ رقم خرچ کرنی ہے ورنہ رقم سرکار واپس لے لیگی۔۔ ایسےخواب […]

· 3 comments · کالم
چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے۔

چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے۔

بیرسٹرحمیدباشانی چین کی کمیونسٹ پارٹی نے حال ہی میں اپنی تشکیل کی صد سالہ تقریبات منعقد کی ہے۔  صد سالہ جشن میں شرکت کے لیےچین نے دنیا بھر کی پانچ سو زائد سیاسی پارٹیوں کوزوم کے ذریعے شرکت کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کی دعوت دی۔  اتنی بڑی تعداد میں دعوت کا مطلب تھا کہ گویا دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا کے دنوں میں محبت

کرونا کے دنوں میں محبت

عاتکہ رحمان ترجمہ: لیاقت علی دسمبر 2019 میں نور سجاد ظہیر جواہر لعل یونیورسٹی دہلی کے کیمپس میں تھیں جب انھیں لندن میں مقیم یاور عباس کی ٹیلی فون کال آئی تھی۔’میں ایک مظاہرے میں شریک ہوں۔میرے ارد گرد بہت شور ہے۔کیا ہم بعد میں بات کرسکتے ہیں؟‘ ’کیا آپ (مظاہرین سے) چند منٹ کے لئے تھوڑ ا دور جاسکتی […]

· Comments are Disabled · کالم
چین نے امریکہ کو للکار دیا

چین نے امریکہ کو للکار دیا

پائندخان خروٹی آج سے کئی سو سال پہلے فرانسیسی سپہ سالار نپولین بونا پارٹ کا چین سے متعلق پیش گوئی حرف بہ حرف درست ثابت ہورہی ہے کہ “China is a sleeping giant۔ Let her sleep, for when she wakes up, she will shake the world۔” یعنی چین ایک سویا ہوا دیو ہے، اسے سونے دو کیونکہ اگر چائنا جاگ […]

· 2 comments · کالم
جب ہم قربانی کا اسلامی تہوار مناتے ہیں

جب ہم قربانی کا اسلامی تہوار مناتے ہیں

بصیر نوید اب سے کچھ روز بعد ہر گلی ہر کوچے میں لوگ خون آلود خنجر، چھریاں، ٹوکے اور تیز دھار آلات لہراتے پھر رہے ہوں گے، لباس پر خون کے بڑے بڑے دھبے، فضا میں پکڑو، گراؤ، بھاگ گئی کے بلند نعرے، صرف کھال ہی نہیں اتارو گوشت بھی بناؤ، پہلے کلیجی نکالو، بوٹیاں بڑی بڑی نہ ہوں، اسکا […]

· 3 comments · کالم
کیا قانون مکڑی کا جالا ہے ؟

کیا قانون مکڑی کا جالا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی  قانون مکڑی کا وہ جالا ہے، جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں، مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ مقولہ عموماً افلاطون  اور دیگر یونانی فلسفیوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مگر زیادہ مستند روایات کے مطابق یہ مقولہ کچھ یوں ہے کہ تحریری قوانین مکڑی کے جالے کی طرح ہوتے ہیں، وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ضیا الحق یا پاکستان سے زنا با الجبر

ضیا الحق یا پاکستان سے زنا با الجبر

حسن مجتبیٰ ظل سبحانی‘ جنرل محمد ضیا‏ء الحق کا یہ دور وہ ’کمبل‘ ہے جس کو پاکستان تو چھوڑ چکا لیکن وہ آج تک پاکستان کو نہیں چھوڑتا۔ ’مارشل لا بھنگ‘، ان دنوں پنجاب سے بھونے ہوئے پتوں والی بھنگ کو کہا جاتا تھا۔اس کا نشہ انقلاب کے نشے سے زیادہ زور آور تھا۔ مجہے نہیں معلوم کہ حیدرآباد سندھ […]

· Comments are Disabled · کالم