پاکستان کو ماحولیات کی عالمی سربراہی کانفرنس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟
بیرسٹرحمید باشانی ماحولیاتی تحفظ ہمارے عہد کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت دنیا کے ہر سنجیدہ فورم پرزیر بحث ہے۔ امریکہ اپریل میں ماحولیات پرایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ” ورچول” کانفرنس ہو گی۔ کانفرنس میں دنیا کے چالیس ممالک مدعو ہیں۔ ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔پاکستان میں اس پر شدید رد […]