کالم

سچی جمہوریت اور تبدیلی کا خواب

سچی جمہوریت اور تبدیلی کا خواب

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے دور میں جمہوریت روبہ زوال ہے۔ جمہوریت کی عالمی درجہ بندی میں کوالٹی کے اعتبار سے انڈیکس کا رخ نیچے کی طرف ہے۔ حالیہ چند برسوں کے دوران رونماہونے والے واقعات کی وجہ سے امریکہ جیسا ملک“خراب جمہوریت ” کی فہرست میں شامل ہے۔ امریکہ کو اس فہرست میں رکھنے کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر […]

· Comments are Disabled · کالم
واحد آپشن!آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی

واحد آپشن!آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی

 ارشد بٹ    اسٹبلشمنٹ  کے پروردہ  دانشوروں  اور جمہور دشمن سیاسی  گماشتوں  کوآئین و قانون کی حکمرانی،  منتخب سویلین اداروں کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، قومیتی و صوبائی حقوق، آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا،  بنیادی انسانی حقوق  کی جدوجہد سے چڑ ہے۔ ان میں  دائیں بازو  اور بائیں بازو   کی کوئی تخصیص نہیں۔  کوئی جمہوری حقوق کی […]

· Comments are Disabled · کالم
افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک، وکلاگردی کی بنیادبنی

افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک، وکلاگردی کی بنیادبنی

لیاقت علی اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا کی ہنگامہ آرائی اورتوڑپھوڑ پرہا ہا کارمچی ہوئی ہے۔ ٹی وی چینلز پروکلا کا یہ ہنگامہ ٹاک شوز کا ہاٹ موضوع بنا ہوا ہے۔ان ٹاک شوز میں شریک ہرکوئی رونی صورت بنا کر وکلا کو مطعون کررہا ہے۔میڈیا پر سیاپے اورسوگ کاسماں ہے۔ کئی سال پرانے کلپس دوبار دکھائے جارہے ہیں۔ لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے

یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے

محمد زبیر  پی ٹی ایم ایک ایسی طاقت ہے جو اس فاشسٹ، ظالم اور جابر ریاست کے اصلی مالکان یعنی پنجابی جرنیلوں کے ذہنوں پر سوار ہے جس سے یہ انتہائی خوفزدہ ہیں۔ آپ خود اندازہ لگائیں کہ جو ریاستی مشین پی ڈی ایم کے بڑے بڑے جلسوں سے خائف نہیں، پی ٹی ایم جیسی نسبتاً چھوٹی تحریک کے جلسوں […]

· Comments are Disabled · کالم
نظام نو کی تعمیر کون کرے گا ؟

نظام نو کی تعمیر کون کرے گا ؟

بیرسٹرحمید باشانی یہ ایک بے مثال سخاوت تھی۔حکومتوں کی سطح پر اتنی بڑی سخاوت اور فیاضی کی تاریخ میں شاید ہی کوئی مثال موجود ہو۔ دنیا میں کورونا بحران کے دوران مختلف خوشحال ممالک نے سرکاری خزانے سے خطیر رقوم نکال کر خرچ کیں۔ اگر اتنی بڑی رقوم عام حالات میں سرکاری خزانوں سے نکال کر عوامی فلاح وبہبود پر خرچ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے ناراض کیوں ہے؟

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے ناراض کیوں ہے؟

لیاقت علی پاکستان کے نقشے پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی 92 فی صد سرحدیں( 6774کلو میٹر) تین ممالک ۔بھارت( 43 فی صد) افغانستان ( 36 فی صد) اور ایران ( 13 فی صد) سے ملتی ہیں لیکن حالت یہ ہے کہ ان تینوں ممالک سے ہمارے تعلقات مسلسل خراب چلے آرہے ہیں۔ بھارت کی حد […]

· Comments are Disabled · کالم
آنگ سان سوچی، اور ٹوٹے پھوٹے خواب

آنگ سان سوچی، اور ٹوٹے پھوٹے خواب

بیرسٹر حمید باشانی دو سال پہلے میں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کونسل کے ایک اجلاس میں شرکت کی تھی۔ میں اس اجلاس میں کنیڈین وکلاء  کی ایما پر ان کے “ڈیلیگیٹ” کے طور پر اس اجلاس میں شریک ہواتھا۔ اس اجلاس میں  نے جو رپورٹ پڑھ کر سنائی تھی اس میں دوسرے ممالک کے علاوہ میانمار یعنی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

بیرسٹر حمید باشانی آج تک کی انسانی تاریخ طبقاتی جہدوجہد کی تاریخ ہے۔ آزاد اورغلام، اعلی طبقے اور ادنی طبقے ،مالکان اور خانہ زادغلام، دستکار اور آقا یعنی دوسرے الفاظ میں  ظالم و مظلوم  طبقات تاریخ کے ہر دور میں ایک دوسرے کے خلاف مستقل طور پر کھڑے رہے۔ یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مسلسل ایک خفیہ اور کھلی لڑائی لڑتے رہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا

کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا

ظفر آغا کسانوں کی یہ فتح تاریخ میں رقم ہوگی۔ کیونکہ کسانوں کی اس زبردست کامیابی کے بعد ملک میں نا جانے کتنے احتجاج پھوٹیں گے اور اب حکومت وقت کی فرعونیت ان کو کچل نہیں سکے گی‘۔ جی ہاں، جب حاکم وقت کی فرعونیت حد سے گزر جائے تو پھر اس کو خم کرنے کے لئے ایک موسیٰ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بر مزارِ ما غریباں، نے چراغے نے گُلے

بر مزارِ ما غریباں، نے چراغے نے گُلے

منیر سامی کل ممتاز بلوچ حق پرست ، کریمہ بلوچ ،ؔکی تدفین کی خبر سن کر اور اس کے سوگواروں کے ساتھ زیادتی کے بارے میں جان کر ہمیں ملکہ نور جہاں کے مقبرہ کی لوح پر لکھا،یہ شعر شدت سے یاد آیا : بر مزارِ غریباں ما  غریباں، نے چراغے نہ گُلے نے پر ِ وانہ سوزد ، نے […]

· 1 comment · کالم
کیا ہندوستان میں بھی امریکہ جیسی ’بغاوت‘ ممکن ہے!۔۔۔

کیا ہندوستان میں بھی امریکہ جیسی ’بغاوت‘ ممکن ہے!۔۔۔

ظفر آغا اس پر غور ہونا چاہیے کہ آخر 6 جنوری کی امریکی بغاوت کیوں ناکام رہی اور اگر کل کو ہندوستان میں کوئی ایسی کوشش ہوتی ہے تو کیا یہاں بھی وہ ناکام ہو پائے گی!۔ چھ جنوری 2021 محض امریکہ کے لیے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے لیے ایک ناقابل فراموش دن بن گیا۔ نسل اور رنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان اور فنڈ ریزنگ

عمران خان اور فنڈ ریزنگ

ایمل خٹک  آجکل ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں زیر سماعت پاکستان تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس پر زور وشور سے بحث جاری ہے۔  یہ کیس پی ٹی آئی کے خلاف کسی اپوزیشن راہنما نے نہیں بلکہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا ہے ۔ ان کے قریبی […]

· Comments are Disabled · کالم
اور صدر ٹرمپ رخصت ہوگئے

اور صدر ٹرمپ رخصت ہوگئے

محمد شعیب عادل پنتالیسویں امریکی صدر ٹرمپ، اپنی مدت پوری کرکے وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ نئے صدر جو بائیڈن سنبھال رہے ہیں۔ امریکی تاریخ میں 150 سال بعد یہ پہلا واقعہ ہے کہ سابق صدر نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہو رہا ۔ صدر ٹرمپ کا دور حکومت بہت ہنگامہ پرور […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم آزادی سے کیوں ڈرتے ہیں

ہم آزادی سے کیوں ڈرتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں آزادیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے دانشور لوگ عموما کتراتے رہتے ہیں۔ کچھ تو اس باب میں خاموشی کے عادی ہیں۔ وہ اس موضوع پر لب کشائی سے گریز کرتے ہیں۔لیکن کچھ جہاندیدہ اور تجربہ کار دانشور بھی ہیں، جواشاروں کنایوں سے اس موضوع پر اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ شہری آزادیوں سے لیکر افکار […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا طاقت کا سرچشمہ دولت ہے ؟

کیا طاقت کا سرچشمہ دولت ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم سوشل میڈیا کے دورکے لوگ ہیں۔ ہماری معلومات کا اہم ترین ذریعہ سوشل میڈیا بنتا جا رہا ہے۔ صرف معلومات ہی نہیں، ہمارے نظریات و افکار کی تشکیل میں سوشل میڈیا اہم کردارا دا کرنا شروع ہو گیا ہے۔ معلومات حاصل کرنے اور نظریات کی تشکیل کا یہ بہت آسان ، تیز رفتار اورسستا طریقہ ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کاونٹر انسرجنسی کے لئے دہشتگردوں کا استعمال

کاونٹر انسرجنسی کے لئے دہشتگردوں کا استعمال

ریاست بلوچ عوام کی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لیے دہشت گردوں کا نیٹ ورک استعمال کرتی ہے تحریر: اعجاز ملک بلوچستان میں حالیہ شورش اور مزاحمتی تحریک کے خلاف ریاست نے مختلف حربے اور سازشیں ترتیب دیکر مزاحمتی تحریک کی ابھار اور پذیرائی کو روکنے کے لئے جبری گمشدگیوں کا آغاز کیا، قوم پرست سیاسی کارکنوں، طالب علموں، دانشوروں، […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ڈی ایم بنام سرکار 

پی ڈی ایم بنام سرکار 

ایمل خٹک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری ہے ۔ تین جنوری کو بہاولپور میں شاندار ریلی کے بعد تیرہ جنوری کو مالاکنڈ میں کامیاب جلسے کے انعقاد سے پی ڈی ایم میں انتشار کے خاتمے کے حکومتی دعوے غلط ثابت ہوئے ۔ پی ڈی ایم کے راہنما ثابت قدمی سے اپنی احتجاجی تحریک کو پلان کے مطابق […]

· Comments are Disabled · کالم
بولنے کی آزادی اور مولوی کی دکانیں

بولنے کی آزادی اور مولوی کی دکانیں

ڈاکٹر سہیل گیلانی کل پاکستان میں پھر تین انسانوں کو موت کی سزا سنائی گئی اور جرم ہے توہین رسالت۔ اب ایسا لگتا ہے کہ یہ توہین کا کھیل اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے ، آزادی اظہار خیال کا خاتمہ کچھ ایسے ہوا ہے کہ جس کی وجہ سے پورے معاشرے میں خوف کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عوامی ویکسین  کیسے بن سکتی ہے ؟

عوامی ویکسین  کیسے بن سکتی ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی کورونا نے عالمی سطح پر ناقابل تصور تباہی پھیلادی ہے۔معاشی بحران اورعالمی قرض بڑھتا جا رہا ہے۔ اس قرض کے جلد ہی تین سو ٹریلین تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین معاشیات کے مطابق یہ رقم عالمی مجموعی گھریلو پیداوار کے 365 فیصد کے برابر ہے۔  قرضوں کا اصل بوجھ غریب ترین ممالک  پرہے ۔  اس طرح اس معاشی بحران اور ناقابل برداشت […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ برادری کا المیہ اور قیوم چنگیزی کی تجویز

ہزارہ برادری کا المیہ اور قیوم چنگیزی کی تجویز

محمد حسین ہنرمل ” امن ، انسانیت اور دین کے دشمنوں نے ایک بارپھر ہزارہ برادری کو نشانہ بنایا ۔ اب کی بار اس کمیونٹی کے وہ قابل رحم کان کن شہید کردیئے گئے جنہوں نے اپنے اہل وعیال کا پیٹ پالنے کی خاطر اپنے گھر سے میلوں دور زمیں کی تہہ میں اپنی زندگیاں گزارنے کا رسک لیا ہوا […]

· Comments are Disabled · کالم