جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں
رضوان عبدالرحمان عبداللہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو محدود کرنے پر نازاں نظر آتی رہی، دوسری لہر کے لئے اس کا اعتماد ان برتی گئی […]