اگلی تبدیلی کیا ہوگی ؟
بیرسٹر حمید باشانی تاریخ حکمرانوں کے قصے کہانیوں کا نام نہیں۔ یہ اسباق کا مجموعہ ہے۔ سیاست میں اسباق بہت ہیں ،مگر ان پرغور و فکر کسی کو گوارا نہیں۔ ایک شخص جس نے ایک مدت اقتدار کی راہداریوں میں گزاری ہے وہ تین عشروں کے دوران مختلف شکلوں میں وقتا فوقتا طاقت کی راہداریوں میں چہل قدمی کرتا رہا ہے۔ کون کہہ سکتا ہے […]