لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط اول
حسن مجتبیٰ ایک دبلا پتلا لیکن پھرتیلا قبول صورت نوجوان 125 ہنڈا موٹر سائیکل پر چاکیواڑہ لیاری سے شاہ یقیق (ٹھٹھہ) کو جانے والی بس سے ریسنگ کررہا ہے۔ اور کبھی اس بس کی کھڑکی پر “لیڈیز سیٹ” پر بیٹھی لڑکی کی سائیڈ پر موٹر سائیکل کو ٗغلط سائیڈ سے کاٹتے ہاتھ ہلا رہا ہے، کبھی اسے ایک پہیے پر […]