یہ دنیا کیسےچلتی ہے؟
بیرسٹرحمید باشانی خوش امیدی لازم ہے۔زندگی کےدردناک مسائل کا مقابلہ رجائیت پسندی کے بغیرممکن نہیں۔ مگرحقائق مقدس ہوتے ہیں، اورزمینی حقائق سے چشم پوشی کرکہ خوش امیدی خودکشی ہے۔ کورونا کے خلاف لڑائی کےآغازمیں یہ تاثرکافی پختہ ہوگیا تھا کہ اس خوفناک تباہی سے دنیا بڑےاہم سبق سیکھے گی۔ انسان کااندازفکربدل جائے گا۔ سوچ کی تبدیلی کے نتیجے میں مستقبل میں جوبجٹ بنیں […]