سوشل میڈیا: خطرات اور اظہار رائے کی آزادی
بیرسٹر حمید باشانی ہم سوشل میڈیا کے دور میں زندہ ہیں۔ سوشل میڈیا ہماری زندگیوں میں اس طرح رچ بس گیا ہے کہ اس کے بغیر اب زندگی کا تصور محالہے۔ یہ رابطے اور ابلاغ کا سستا، تیز رفتار اور موثر ذریعہ ہے۔ ذاتی رابطوں سے لیکر سماجی، سیاسی اور کاروباری رابطوں کے لیے اس کا ستعمال عام ہے۔ سماج […]