کالم

شرمین چنائے: کھوکھلے جذبات

شرمین چنائے: کھوکھلے جذبات

حیدر چنگیزی شرمین عبید چنائے پاکستان کی وہ واحد خاتون ہے جنہوں نے عالمی سطح پر تحریکِ نسواں کو پروان چڑھایا اور ساتھ ہی پاکستان میں خواتین کی غیرت کے نام پر قتل اور جنسی ہراساں ہونے پر دستاویزی فلمیں بناکر دو مرتبہ عالمی اعزاز” آسکر ایوارڈ” اپنے نام کرکے پاکستان کا نام روشن کر چُکی ہے۔ آجکل پاکستان کی […]

· 2 comments · کالم
‎پیشہ ور قاتلو تُم سپاہی نہیں 

‎پیشہ ور قاتلو تُم سپاہی نہیں 

مہر جان    یہ طالبان کون ہیں ؟ ‎بڑے جلاد ہیں ۔۔۔۔ ‎دیکھیں اے پی ایس پشاور میں بچوں کو کیسے مارا عورتوں کا تو بالکل احترام نہیں کرتے۔۔۔۔  ‎یہ اپنے ہر عمل کی قرآن و حدیث سے جواز تراشتے ہیں  ‎مذہب ان کا ہتھیار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‎ان کے وکیل (دانشور) ان طالبان کو بہت سمجھاتے ہیں کہ دیکھیں ایسے […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ

انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ

آصف جیلانی پورے ایک سو سال پہلے ، برطانوی سامراج کے وزیر خارجہ آرتھر بیلفور نے برطانیہ کے یہودیوں کے سربراہ لارڈ والٹر راتس چایلڈ کے نام 67الفاظ پر مشتمل مختصر خط لکھا تھا جو انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ ثابت ہوا جس سے اب بھی خونِ فلسطین ٹپک رہا ہے۔ دو نومبر 1917کو آرتھر بیلفور نے اپنے اس […]

· 2 comments · کالم
جب گلگت کےلوگوں نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا

جب گلگت کےلوگوں نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا

علی احمد جان تخلیق پاکستان کی ضرورت پر عموماًتین طرح کی توضیحات پیش کی جاتی ہیں ۔ پہلی تو دو قومی نظریے والی تشریح ہے جو پاکستان میں رہنے والوں کو بار بار سنائی،بتائی، پڑھائی اور دھرائی جاتی ہے ۔ دوسری تشریح متحدہ ہندوستان کے حامیوں کی طرف سے یہ بیان کی جاتی ہے کہ ہندوستان کبھی ایک ملک تھا […]

· 1 comment · کالم
متبادل سچ

متبادل سچ

ڈی اصغر لیجیے جناب ابھی انگریزی کے ایک مشہور روزنامے کے ایک اتنے ہی مشہور صحافی پر قاتلانہ حملے کو کچھ ہی گھنٹے گزرے تھے کہ ہمارا ہر دم چوکس رہنے والا میڈیا اور بھی مستعد ہو گیا۔ بھلا ہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جس نے اپنی انتخابی مہم میں ایک نئی اصطلاح متعارف کروائی، جسے “متبادل سچ” کا […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال

انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال

نبی داد بلوچ آج کی اس دنیا کو انسانی حقوق کے علمبردار مختلف کیٹگریز میں تقسیم کرتے ہیں ان میں بہت کم ممالک ایسے ہیں جہاں انسان امن کی ہوا میں سانس لے رہے ہیں،اور انہوں نے اُن ممالک کی بھی نشاندہی بھی کر رکھی ہے جن کا ریکارڈ انسانی حقوق کے حوالے سے تسلی بخش نہیں ہے ،مگر ان […]

· Comments are Disabled · کالم
معافی مانگنے والے سیاستدان سیاست نہیں کر سکتے

معافی مانگنے والے سیاستدان سیاست نہیں کر سکتے

طارق احمد مرزا عمران خان نے نیب سے معافی کیا مانگی،یارلوگوں کو بیان بازی کا ایک اور موقع ہاتھ آگیا۔واضح رہے کہ یہ تحریر کسی سیاسی شخصیت کی توصیف یااس پر تنقید کی غرض سے نہیں لکھی جارہی۔عمران خان تو پہلے بھی کئی دفعہ معافی مانگ چکے ہیں،مثلاًایک عالمی شہرت یافتہ احمدی اکنانومسٹ میاں عاطف کو نئے پاکستان کا مشیر […]

· Comments are Disabled · کالم
قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلبا پر تشدد

قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلبا پر تشدد

انورعباس انور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء گزشتہ کئی ہفتوں سے سراپا احتجاج ہیں ، اسی مہینے کی چوبیس تاریخ کو یونیورستی کے 75 طلباء کے خلاف سکریٹریٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس ایف آئی آر میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان میں یونیورسٹی کی بسوں کو روکنے ، کار سرکار میں مداخلت اور […]

· 1 comment · کالم
خوشی کی تلاش میں لمباسفر

خوشی کی تلاش میں لمباسفر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ پانچ سو سالوں نے کئی نقلاب دیکھے ہیں۔ ہماری اس زمین کو واحد ماحولیاتی اور تاریخی کرے میں متحد کر دیا گیا ہے۔ معیشت نے حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ بنی نوع انسان آج اس دولت سے لطف اٹھا رہا ہے جس کا تصور صرف کہانیوں میں ملتا تھا۔ سائنس اور صنعتی ترقی نے انسان کو […]

· Comments are Disabled · کالم
کی بورڈ کی رن بھومی

کی بورڈ کی رن بھومی

ڈی اصغر جن لوگوں نے بھی یہ سوشل میڈیا ایجاد کیا تھا ، غالباً وہ ہمارے ملک سے پوری طرح سے ناواقف تھے ۔ پورے کرۂ عرض پر یہ سماجی رابطے بڑھانے اور دوریاں مٹانے کا باعث سمجھا جاتا ہے ۔ مگر ہم چونکہ بنیادی طور پر منفرد ہیں ، اِس لیے اِس اظہار کے ذریعے کو بھی ہم نے اپنے یكتا رنگ  میں یوں سمجھیں رنگ دیا ہے۔ اب […]

· Comments are Disabled · کالم
ساتھ کانفرنس لندن

ساتھ کانفرنس لندن

محمد شعیب عادل تیرہ چودہ اکتوبر کولندن میں’’ دوسری ساتھ کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا ۔ جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے دانشور، صحافی، لکھاری، بلاگرز اور سیاسی کارکن شریک ہوئے ۔کانفر نس کا مقصد پاکستانی ریاست کے جاری بیانیے کے برعکس متبادل بیانیے کو فروغ دینا ہے جسے پاکستانی ریاست سننے کے لیے تیار نہیں اور پاکستان کا آزاد […]

· Comments are Disabled · کالم
الریاض سے تل ابیب تک

الریاض سے تل ابیب تک

طارق احمدمرزا مشرق وسطیٰ بشمول اسرائیل میں ان دنوں اس خبر پہ مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے کہ ستمبر میں مبینہ طور پر اسرائیل کا خفیہ دورہ کرنے والی ایک’ انتہائی اہم‘ عرب شاہی شخصیت کون تھی۔یروشلم پوسٹ کے مطابق ریڈیو اسرائیل کے ایک اہلکار نے ٹویٹ کیا تھاکہ یہ اہم شخصیت سعودی ولی عہد کراؤن پرنس محمد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شہباز شریف بڑے بھائی کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں؟؟؟

کیا شہباز شریف بڑے بھائی کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں؟؟؟

انور عباس انور پہلے افواہوں اور قیاس آرائیوں کے نام پر میڈیا میں بحث ہو رہی تھی کہ مسلم لیگ نواز میں نواز شریف کے خلاف بغاوت ہونے جا رہی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ بغاوت ہوگی اور بڑی احتیاط اور پلاننگ سے معاملات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے، اور اب کھل پر بغاوت پر […]

· Comments are Disabled · کالم
چھبیس 26اکتوبر۔ یوم سقوط کشمیر

چھبیس 26اکتوبر۔ یوم سقوط کشمیر

علی احمد جان پنجاب میں سکھوں کی خالصہ سرکار کے خاتمے یا بہ الفاظ دیگرمہاراجہ رنجیت سنگھ سے منسوب تخت لاہور کے زمین بوس ہونے کے ٹھیک سات روز بعد 16 مارچ 1846 کوامرتسرمیں ایسٹ انڈیا کمپنی اور ڈوگرہ راجہ گلاب سنگھ جموں وال کے ایک معاہدہ طے پایا ۔ میثاق امرتسر کے نام سے موسوم اس معاہدے کےنتیجے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
عدلیہ کی توقیر و اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات

عدلیہ کی توقیر و اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات

انور عباس انور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے مقدمات کی پیروی کے لیے مناسب وقت نہ دینے کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ قرار دیا ہے اور کہاہے کہ کیس کی مناسب پیروی کا وقت نہ دینا بہترین انصاف نہیں ، ہم ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ججزکے فیصلوں میں واضح طور پر معیار برقرار […]

· Comments are Disabled · کالم
آئین کا رشتہ: محمود اچکزئی کیا چاہتا ہے؟

آئین کا رشتہ: محمود اچکزئی کیا چاہتا ہے؟

حبیب وردگ پاکستان کو ہندوستان اور افغانستان کے کچھ حصے کاٹ کر، چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور بنگال کو ملا کر ایک ملک بنایا گیا۔ کس نے بنایا کیوں بنایا اس بحث میں جائے بنا اس بات پہ سوچیں کہ اسلام کے نام پہ بننے والا قلعہ ۲۵ سال میں دولخت کیوں ہوا اور اگر ہم اس بات کو سنجیدہ لینے […]

· Comments are Disabled · کالم
دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے 

دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے 

آصف جیلانی  ہندو راشٹرکا پرچار کرنے والے طرح طرح سے مسلمانوں پر وار کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کر رہے ہیں، مقصد مسلمانوں کی زندگی ضیق کرنی ہے اور ان پر یہ ثابت کرنا ہے کہ ان کا اس ملک کی تاریخ اور ثقافت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ غیر ملکی حملہ آور اور غدار ہیں اور اس ملک میں […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنے سؤر کو بے نقاب کر دو

اپنے سؤر کو بے نقاب کر دو

خالد تھتھال گو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی خواہش رکھنے والی خواتین کو عملی زندگی کے ہر شعبے میں اپنے افسران بالا کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا رویہ ایک عام سی بات ہے لیکن فنون لطیفہ میں موسیقی اور فلم دو ایسے شعبے ہیں جسے زندہ گوشت کی منڈی کہا جا سکتا ہے۔ کسی فلم […]

· Comments are Disabled · کالم
مٹ جانے کے خطرے کا شکار لوگ

مٹ جانے کے خطرے کا شکار لوگ

 بیرسٹر حمید باشانی جہاز بحر اوقیانوس کے اوپر محو پرواز تھا ۔ میں لند ن سے ٹورانٹو جا رہا تھا۔ میں اس سفر کا بیشتر حصہ سو کر گزارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ مگر انکھیں بند کرتے ہی میرے دماغ میں وہ آوازیں گوجنے لگیں جو میں لندن میں ہونے والی ایک کانفرنس میں دو دن سنتا رہا تھا۔ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
سر سید تحریک کو زندہ کرنے کی ضرورت

سر سید تحریک کو زندہ کرنے کی ضرورت

ظفر آغا آج ہندوستان سر سید احمد خان کا دوسوواں یو م پیدائش منا رہا ہے اور ہندوستانی مسلمان کے لئے سر سید احمد خان کی دو سو ویں سالگرہ منانے سے خوش نصیب مو قع شاید کوئی اورنہیں ہو سکتا کیونکہ سر سید کسی شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ سر سید ایک تحریک کا نام ہے۔ اس سے […]

· Comments are Disabled · کالم