بلاگ

کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

نوشی بٹ  ہمارے ملک میں بےروزگاری اور حالات سے تنگ آئے ہوئے اکثر نوجوانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح ملک سے باہر چلے جائیں۔اس کے لئے بعض اوقات وہ کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔چاہے بند کنٹینرز ہوں یا غیر قانونی طور پہ بارڈر پار کرنا۔بھوک واقعی انسان سے سب کچھ کروا لیتی ہے۔جائز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اُس کا قصور

اُس کا قصور

حبیب شیخ میں کراچی کی ایک مصروف شاہراہ کے کنارے کھڑا ہوا تھا۔ تھوڑی دیر بعد ایک بس آ کر رکی۔ اس چھوٹی سی بس میں ہر طرف مسافر تھے۔ جو لوگ کھڑے تھے وہ ایک دوسرے کے اوپر چڑھے ہوئے تھے۔ کچھ لوگ سیڑھیوں پر لٹک رہے تھے ۔ بس کی چھت پر بھی کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ […]

· 5 comments · بلاگ
  کپتان ڈرتا ہے اور نہ ہی بھاگتا ہے

  کپتان ڈرتا ہے اور نہ ہی بھاگتا ہے

چوہدری نعیم احمدباجوہ  صوفی ازم میں ایک ایسے فرقے نے بھی جنم لیا ہے جس نے اشیاء کے خارجی وجود کا سرے سے انکار ہی کر دیا تھا ۔ یعنی جو بھی ہے سب ہمارا وہم ہے اور حقیقت میں کوئی مادی شئے موجود ہی نہیں۔ یہاں تک کہ وہ اپنے مادی وجود سے بھی انکار کر بیٹھے ۔ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
وزیر اعظم کی اولاد غیرمسلموں کے زیر پرورش

وزیر اعظم کی اولاد غیرمسلموں کے زیر پرورش

ارشد بٹ جناب وزیراعظم عمران خان صاحب آپکے دونوں فرزند اپنی غیر مسلم ماں کی گود میں پلے بڑھے۔ اب یہ اپنی غیر مسلم ماں کے خاندان کی زیر نگرانی پرورش پا کر تعلیم اور تربیت کی منزلیں طے کر رہے ہیں۔ انکی مادری زبان نہ اردو، نہ پنجابی اور نہ پشتو۔ پاکستانی تہذیبی اور ثقافتی اقدار سے انکی دوری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سلیم صافی ایک سیانے صحافی ہیں

سلیم صافی ایک سیانے صحافی ہیں

سلیم صحافی نے عمران خان پر تنقید کیا کر دی ہے قوم یوتھ ان کے پیچھے لٹھ لے کر پیچھے لگی ہوئی ہے۔ جبکہ نواز شریف کے حامی بغلیں بجا رہے ہیں ۔صافی صاحب کے پیٹی بھائی ان کا دفاع کر رہےہیں ۔بالکل درست بات ہے اپنی پیٹی بھائی کا دفاع کرنا اسی طرح ضروری ہے جیسے پی ٹی آئی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
غلام لڑکی

غلام لڑکی

حبیب شیخ بھارت اور پاکستا ن کے اُن لاکھوں انسانوں کے نام جو آج 2018 میں بھی غلام ہیں اس دورافتادہ گاؤں میں ہر طرف ایک جوش تھا، ولولہ تھا ۔ اب انگریز چلا جائے گا اور ایک نیا آزاد ملک پاکستان وجود میں آٔے گا ! دو زمیندار، کچھ کسان اور ایک اینٹیں بنانے والی بھٹّی، بس انہی پر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ضیاالحق کی ہلاکت، کچھ یادیں

ضیاالحق کی ہلاکت، کچھ یادیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بدھ 17۔اگست1988معمول کاحبس زدہ دن تھا۔ فضا میں گرداوربادل باہم گھل مل گئے تھے۔ بعد ازدوپہرمیں معمول کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سےفارغ ہوکر گھر پہنچا تو کھانا کھانے کے بعد میرے بیٹےسرمد نےحسب معمول باہرجانےکی ضد شروع کردی۔سرمد کی عمراس وقت دو سال تھی۔ ہرروزجب میں کچہری سے گھر آتا تووہ موٹرسائیکل پرباہرکا ایک چکر ضرورلگایا کرتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں تہذیب کی تبدیلی

پاکستان میں تہذیب کی تبدیلی

عامر گمریانی ۔’’ایسے متعصب، یک رخے اور گھٹیا قسم کے شخص سے کیا ہمدردی کی جا سکتی ہےمجھے تو شروع ہی سے یہ زہر لگتا تھا، خبط عظمت میں مبتلا، ، خودساختہ نرگسیت میں مبتلا، لیکن تب صحافتی سٹینڈرڈ کے حساب سے ٹھیک تھا۔ عمران دشمنی نے باولا بنا دیا‘‘۔ میں نہایت بوجھل دل کے ساتھ مندرجہ بالا کمنٹس نقل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سوشل میڈیا اورنام نہاد دانشور

سوشل میڈیا اورنام نہاد دانشور

لیاقت علی انسانی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی گذراہے جب مذہبی پیشواوں کا اصرارتھا کہ علم وادب پرانہی کا اجارہ ہے اوران کا یہ دعوی تھا کہ ان کی یہ حیثیت آسمانی قوتوں کی بخشش ہے۔ عام آدمی کا لکھائی پڑھائی میں دلچسپی لینا آسمانی قوتوں کی منشاو مرضی کےخلاف ہےاس لئےعام آدمی کوچاہیےکہ وہ جتنا ہوسکے لکھائی پڑھائی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
موروثی سیاست کی وجوہات

موروثی سیاست کی وجوہات

جہانزیب کاکڑ عام طور پر موروثی سیاست کو مخصوص ذہنیت کا شاخسانہ قرار دیکر با آسانی دستبردار ہوا جاتا ہے اور مختلف اَقسام کے سطحی اور ظاہری علامات میں اُلجھا کر اصل مسئلے کی طرف سے آنکھیں بند کر لی جاتی ہیں حالانکہ نہ تو کوئی ذہنیت خلا میں پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی اِسے معاشی وسماجی عوامل سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
یہ تحریر غیر اسلامی ہے

یہ تحریر غیر اسلامی ہے

حبیب شیخ بچپن کے دنوں کی بات ہے کہ گھر کے پاس ایک دکان تھی ۔ اس کا نام تھا اسلامی کتب خانہ جہاں اسلام اور اسلامی تاریخ کے بارے ميں کتابیں ملتی تھیں ۔ خیر یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے ۔ کچھ آگے جا کر ایک اور دکان تھی جس کے باہر لکھا ہوا تھا اسلامی شفاخانہ […]

· 3 comments · بلاگ
جانوروں کو اپنی سفاک حیوانیت کانشانہ تونہ بنائیں

جانوروں کو اپنی سفاک حیوانیت کانشانہ تونہ بنائیں

طارق احمدمرزا صوبہ خیبر پختونخواکی پولیس نے سوشل میڈیاپرایک ویڈیو کے وائرل ہو جانے کے بعد نوٹس لیتے ہوئے ایسے دوافراد کو گرفتارکرلیا ہے جنہوں نے ایک کتے کوپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے پارٹی پرچم میں لپیٹ کر یکے بعددیگرے گولیاں چلا کر نہایت سفاکی سے موت کے گھاٹ اتاردیا۔اس سے قبل مبینہ طور پرپی ٹی آئی کے کچھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عمران کے نام خط

عمران کے نام خط

عزیز از جان عمی بیٹا بیٹا یہ خط کسی خاموش سی جگہ اکیلے بیٹھ کر غور سے پڑھنا لیکن خبردار اب اس کے لئے کسی مزار یا دربار میں نہ گھس جانا۔ تمہارے آغاجان نے تاکید کی ہے کہ خط پڑھ کر اس پر پوری طرح عمل کرو، ہمیں تمہاری بہت فکر ہو رہی ہے۔ تمہیں تو اپنے آغاجان کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بیمار قطرہ

بیمار قطرہ

حبیب شیخ میں کروڑوں سال پہلے وجود میں آیا ۔  تب سے میں  ندیوں،  جھیلوں ،  دریاوں میں تیرتا رہتا  ۔ کبھی بادل بن کر سیر کرتا اور اس جہاں کی خوبصورتی پر عش عش کرتا ۔  جب میرا دل چاہتا تو کسی دریا کا حصہ بن جاتا جہاں سے میں تیرتا ہوا سمندر میں گر جاتا۔  کبھی جنگات میں […]

· 9 comments · بلاگ
نواز شریف بمقابلہ عمران خان

نواز شریف بمقابلہ عمران خان

عامر گمریانی چلیں ایک موازنہ کرتے ہیں۔ عمران خان اور نواز شریف کا۔ ویسے دونوں کا موازنہ کرنا ایسا ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ سورج اور چراغ کا موازنہ کوئی کرے بھی تو کیسے؟ ایک منٹ چیف صاحب! گالی نہیں۔ میری کیا مجال کہ ان دونوں عالی جاؤں میں سے ایک کو چراغ دوسرے کو سورج قرار دوں۔ یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آدم زاد

آدم زاد

ملک سانول رضا  کچھ آدم زاد بیٹھے نظر آئے۔۔۔ کچھ بے زار سے، چند بےقرار سے ایک کا چہرہ دوسرے کی نگاہوں کے سامنے، تو کسی کی دوسرے کی پُشت پہ نظر نشستیں بھی بے ترتیب سی اور منبر بھی رکھا بے جا جیسے گلیڈیئٹر کا تماشا دیکھتا غلاموں کا ہجوم مجبوری میں شہنشاہ کی جی حضوری میں تالیاں بجاتا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریشم کے کیڑے اور سیاسی کارکن 

ریشم کے کیڑے اور سیاسی کارکن 

عامرگمریانی  ہمارے شاعر  سے کسی نازک بدن، شیریں سخن نے حریری پیرہن مانگا، تو پربت پار کا وہ نادار بندہ ایک بستی کی طرف نکل کر کسی راہ رو سے پوچھتا ہے کہ کیا وہاں کوئی ریشم کے کیڑے پالتا ہے؟ نظم آگے خاموش ہے کہ جب کہنے کو کچھ نہ ہو تو خاموشی ہی بولی بن جاتی ہے۔ امید […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پابلو نرودا، نواز شریف اور بھٹو

پابلو نرودا، نواز شریف اور بھٹو

عطا الحق قاسمی اور مرحوم عباس اطہر نے نواز شریف اور بھٹو کا موازنہ کیا تھا عطا الحق قاسمی لکھتے ہیں “جہاں تک بھٹو مرحوم کے صاحب مطالعہ ہونے کا تعلق ہے، اس میں کسی کو کوئی کلام نہیں، ان کے مقابلے میں نواز شریف کا مطالعہ واقعی محدود ہے لیکن ایک حدیث نبوی کے مطابق علم وہ ہے جو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پلیجو کی شخصیت کا دوسرا رخ

پلیجو کی شخصیت کا دوسرا رخ

مرتب :لیاقت علی  سردار قریشی صحافی ہیں ۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم کارکن سے صحافیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتے رہے اور انھیں اس جد وجہد کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنا پڑیں۔آج کل روزنامہ ایکسپریس میں وہ اپنی یادوں پر مبنی ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں۔ ان کے کالم کاعنوان’کالم […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قتلِ عام

قتلِ عام

حبیب شیخ آج کل شہادت کا بہت چرچا ہے ۔ اس نیک کام میں کچھ سیاستدان، سرکار اور انتہا پسند سب شامل ہیں۔ بس طریقے الگ الگ ہیں۔ بعض دفعہ یہ آپس میں بھی لڑتے ہیں اور اس طرح یہ قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں ۔ غرض کہ ہر طرف لوگ قتل ہو رہے ہیں یا کیے جا […]

· 4 comments · بلاگ