ٹرمپ کی تھپکی یا گڈریے کی لاٹھی ؟
محمدحسین ہنرمل درازگوش پہلے سے ہی برق رفتاری میں اپنی مثال آپ تھا، احمق گڈریے نے پیچھے سے لاٹھی بھی پھینک کراس کی رفتار کو مزید بڑھادیا‘‘(پشتو کہاوت)۔ ہمارے حجازی شہزادوں کے لئے جناب ڈونلڈ ٹرمپ صاحب کی تھپکیاں بھی اُس اسی احمق وقوف گڈریے کی لاٹھی ثابت ہوئی جس نے ان کے دماغوں پر پہلے سے سوار بڑائی کے […]