خودشناسی میں مبتلا نسوانی حقوق کی اولیں علمبردار: ورجینیا وولف
جنید الدین سال1912ء میں پہلی دفعہ اس نے خود کشی کی کوشش کی اور1941ء تک یہ سلسلہ تھوڑے تھوڑے وقفوں سے جاری رہا۔ یہ کوشش نہ تو غم یار کے باعث تھی نہ غم روزگار مگر نفسیاتی کشمکش کے زیر اثر ۔ بالآخر 28 مارچ 1941ء کی صبح اس نے بڑا سا کوٹ پہنا، اس کے اندر پتھر بھرے اور […]