بلاگ

ڈاکٹر سید عالم محسود کون ہیں؟ اور ان کا پختون نیشنلزم میں کیا کردار ہے

ڈاکٹر سید عالم محسود کون ہیں؟ اور ان کا پختون نیشنلزم میں کیا کردار ہے

ڈاکٹر محمد زبیر پی ٹی ایم کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے اگر کسی شخص نے ریاست ،فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ پر کھل کر بات کی، اگر کسی نے فوج کے ہاتھوں پشتونوں کا علاقہ میدانِ جنگ میں بدلنے اور انکا خون ڈالروں کے عوض بیچنے کیخلاف عوامی سطح پر اعتراض اٹھایا، اگر کسی نے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عوام کی شہید ملکہ

عوام کی شہید ملکہ

حسن مجتبیٰ اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو!۔ وہ چھوٹی سی بچی جس نے المرتضی لاڑکانہ میں اپنے باپ کے ہاتھوں بندوق سے فائر کرکے درخت پر سے ایک طوطے کو مارنے پر دو دن تک کھانا نہیں کھایا تھا وہ قتل ہوگئی۔ قاتلوں اور جرنیلوں، کرنیلوں کی سرزمین پر ایک نہتی اور واقعی بندوقوں سے نفرت کرتی لڑکی قتل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اگر باڑ لگانا اتنا ہی لازم ہے تو۔۔۔۔

اگر باڑ لگانا اتنا ہی لازم ہے تو۔۔۔۔

رضوان عبدالرحمان عبداللہ جانے کیوں ملک کے کرتا دھرتا یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سیکورٹی خدشات کے نام پر گوادر کے گرد لگائی جانے والی باڑ سے اگر وہ شہر کو محفوظ بھی کر پائیں، تو ان کی ’’اچھی کارگردگی‘‘ اور اسی کارگردگی کے ذریعے صوبے میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے دعوئے کس قدر پسپا ہو جائیں گے؟ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

لیاقت علی مارچ 1971 میں آپریشن  سرچ لائٹ کے آغاز ہی میں شیخ مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پہلے پہل انھیں ڈھاکہ چھاونی ایک پرائمری سکول میں رکھا گیا تھا لیکن بعد ازاں انھیں ایسٹرن کمانڈ کے گیسٹ ہاوس میں منتقل کردیا گیا کیونکہ فوجی حکام کو خطرہ تھا کہ بنگلہ دیشی تحریک کے کارکن انھیں فوجی حراست […]

· 1 comment · بلاگ
 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

ڈاکٹر طاہر قاضی یہ بڑا اہم اور بنیادی قسم کا سوال ہے۔ بیمار ہونے سے پہلے حفاظتی طور پر جو انجکشن لگایا جاتا ہے اسے ویکسین کہتے ہیں تاکہ بیماری شروع ہی نہ ہو؛ لیکن اگر کوئی شخص بیمار ہو جائے تو اس کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اس کا کوئی آسان جواب نہیں۔ اس کی کئی وجوہات […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیا زمانہ کی ڈائری ۔۔۔۔ 10

نیا زمانہ کی ڈائری ۔۔۔۔ 10

یاد رہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا کے کونے کونے سے آئے مسلمان جو افغانستان میں جہاد کے لیے آئے تھے وہ واپس اپنے اپنے ملکوں روانہ کر دیئے گئے۔ ان سب کی تربیت پاکستان میں ہوئی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ جب دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا تو اس کا کھرا پاکستان جاتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تاج خان گوپانگ :سرائیکی زبان و تحریک کے انتھک کارکن

تاج خان گوپانگ :سرائیکی زبان و تحریک کے انتھک کارکن

عبدالستار تھہیم۔ ملتان تاج خان گوپانگ کوٹلہ اندرون فاضل پور میں 60ء کی دہائی میں روایتی مذہبی زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔والد ایک متوسط زمیندارتھے ۔ گھر میں اکلوتے بیٹے تھے ۔گریجوایشن کے بعد ملتان ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔ زمینداری بڑھتی چلی گئی کیونکہ انھیں زمینیں خریدنے کا بے حد شوق تھا ۔اس وجہ سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
صوفی تاج گوپانگ بھی چلے گئے

صوفی تاج گوپانگ بھی چلے گئے

محمد شعیب عادل میری تاج گوپانگ سے ملاقات کوئی 2006 (تاریخ کی درستگی دوست کردیں )میں ہوئی تھی جب ارشاد امین نے مجھے پتن منارا کانفرنس کے لیے رحیم یار خان آنے کی دعوت دی۔کانفرنس کے ختم ہونے پر ایک صاحب ملے کہنے لگے شعیب عادل میرا نام تاج گوپانگ ہے اور میں آپ کے رسالے کا پہلے دن سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیا زمانہ کی ڈائری

نیا زمانہ کی ڈائری

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے لشکر طیبہ نے اپنے مجلہ ہفت روزہ الدعوۃ کا آغاز 90 کی دہائی میں کیا تھا اور اس کا پہلا دفتر مسجد مائی لاڈو، نسبت روڈ چوک کے قریب تھا۔ میرے والد کو تقریبا تمام مذہبی جماعتوں کے پرچے اعزازی آتے تھے۔ ضیا الحق کے دور میں افغانستان میں جہاد شروع ہوچکا تھا اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-2

امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-2

واشنگٹن سے محمد شعیب عادل امریکہ میں صدارتی الیکشن کے موقع پر صدارتی امیدواروں کی آپس میں مباحثہ کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ پہلی دفعہ، 1960 میں ٹی وی پرصدارتی امیدواروں  کینیڈی اور نکسن کے درمیان  مباحثہ براہ راست دکھایا گیا۔ اس کے بعد یہ صدارتی الیکشن کا بنیادی فیچر ہے۔ صدارتی امیدوار اس موقع پر اپنا منشور یا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-1

مریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-1

واشنگٹن سے محمد شعیب عادل تین نومبر 2020کو امریکہ کے 59ویں صدارتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار، صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کےامیدوار سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔۔۔ ریپبلکن پارٹی مجموعی طور پر سرمایہ داروں کی طرف داری کرتی ہے۔ بڑی کارپوریشنوں اور کاروباری افراد کو ٹیکس کی چھوٹ دیتی ہے جبکہ ڈیموکریٹک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا نواز شریف کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ ہے؟

کیا نواز شریف کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ ہے؟

عدنان ملک جمہور نے سیاسی بازیگروں کی تمام تقریریں سن رکھیں اور ازبر ہیں ابھی بھی انہی میں سے ایک محاشے 20 سال ایسی ہی فوج اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف تقریروں کے انبار لگا کر آج ملک کے سب سے اونچے سنگھاسن پر براجمان ہے اور اپنی تمام تقاریر کو کوڑے دان میں پھینک کر کرپٹ ترین ساتھیوں کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
محترمہ مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس کے اہم نکات 

محترمہ مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس کے اہم نکات 

شرافت رانا مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے جس میں وہ فرماتی ہیں کہ ۔1۔ہم سے بہتر حکومت کوئی نہیں کر سکتا۔ ہم سے حکومت چھین کر عمران خان کو دی گئی۔ جو آپ کے مطلوبہ مقاصد پورے نہیں کر سکا ہے۔ ۔2۔ اگر فوجی افسران سے ان کی کرپشن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کینیڈا میں پاکستانیوں کا سیاسی و سماجی کردار

کینیڈا میں پاکستانیوں کا سیاسی و سماجی کردار

آصف جاوید ٹورنٹو کینیڈا میں یہ جتنے بھی نام نہاد پاکستانی کمیونٹی لیڈرز ہیں، یہ سب کے سب ایک پیڑ پر بیٹھے ہوئے بندروں کا غول ہیں، جو پاکستان اور اسلام کے نام پر صرف اپنی ہی کمیونٹی میں اپنی آنیاں جانیاں دکھاتے ہیں، یعنی ایک شاخ سے پھدک کر دوسری شاخ پر چلے جاتے ہیں۔ ملٹی کلچرل کمیونٹی میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

فراغت  بٹ   اسٹیو جابز عصر حاضر کے ان لوگوں میں شامل ہے جنھوں نے ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد رکھی اور اسے گھر گھر تک پہنچایا، ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ عام سے کام کو بھی مختلف طریقے سے کرنے کی سوچ اور صلاحیت رکھتے ہیں وہی اس دنیا کو بدلتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عمران خان  کا پارلیمنٹ سے خطاب اور چندے کی اپیل

عمران خان  کا پارلیمنٹ سے خطاب اور چندے کی اپیل

تحریر:فراغت بٹ جناب اسپیکر، ارکان پارلیمنٹ،  چینی آٹا چور،  اور مراد سعید میں آج اپنی تقریر کے آغاز میں چندے کی اپیل کرنا چاہتا تھا مگر پہلے ایک قومی مسئلے کی نشاندہی کرنا ضروری سمجھتا ہوں، یہ چارلی چپلن نامی کرپٹ انسان میری نقل اتارتا ہے، وہ ایسے ایسے ایکشن دکھا کر ہمارا مذاق اڑاتا ہے، ایک معمولی کامیڈین اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مولوی سلطان خروٹی: ترقی پسند اور قوم دوست شخصیت

مولوی سلطان خروٹی: ترقی پسند اور قوم دوست شخصیت

سنگین ولی بظاہر یہ اچنبھے کی بات لگتی ہے کہ ایک مولوی رجعت پسندی اور تنگ نظری کی بجائے کیسے ترقی پسند اور روشن خیال ہوسکتا ہے۔ جی ایسا ہوسکتا ہے اور مولوی سلطان خروٹی اس کی مثال ہے۔ مولوی سلطان ایک روشن خیال اور ترقی پسند مولوی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی رجعت پسندی، تنگ نظری ، فرقہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریاست کا نام نہاد دفاعی بیانیہ

ریاست کا نام نہاد دفاعی بیانیہ

سعیدانورداوڑ تاریخ بتاتی ہے، کہ جس جس نے بھارت کے خلاف زیادہ نعرے لگائے یا لگوائے وہی انڈیا کے آگےالٹا لیٹا اور قوم دیکھتی رہی۔خواہ وہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق، پرویز مشرف یا پھر سب کی باقیات پہ مشتمل موجودہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی حکومت ہو۔سلیکٹڈ عمران خان چونکہ انکا کٹھ پتلا ہے اور امور حکومت سے بے دخل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا قربانی کی بجائے مستحق افراد کی مدد کی جا سکتی ہے

کیا قربانی کی بجائے مستحق افراد کی مدد کی جا سکتی ہے

لیاقت علی ہرسال عید الضحی کے قریب آتے ہی یہ بحث شروع ہوجاتی ہے کہ کیا قربانی کا کوئی ایسا متبادل ہے جس پر قربانی کے لئے مختص رقم اگرخرچ کردی جائے تو اس کا مقصد پورا ہوجائے؟ ان دنوں کرونا وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے سماج کے کمزور طبقات پر مرتب ہونے والے اثرات کے پس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ترکی کا یوم جمہوریت منانے والے الباکستانی

ترکی کا یوم جمہوریت منانے والے الباکستانی

جاوید بلوچ۔ گوادر ‘بلوچستان بلوچستان کا رٹ لگانا یا غیر مناسب الفاظ میں رونا اب بلوچستانیوں کی عادت بن چکا ہے اور یہ ذہنی معذور لوگ کبھی ملکی وسیع دائرے تک سوچ بھی نہیں سکتے، انھیں ہر بات پر دیوار کے ساتھ لگنے کی عادت ہوچکی ہے‘۔ یہ باتیں سننا بالکل ویسی ہی اب اہل بلوچستان کے لئے معمول بن […]

· Comments are Disabled · بلاگ