بلاگ

سائنس پڑھنا اور سائنسی سوچ اختیار کرنے میں کیا فرق ہے

سائنس پڑھنا اور سائنسی سوچ اختیار کرنے میں کیا فرق ہے

شرافت رانا جب وبا آتی ہے تو دو طرح کے رویے سامنے آتے ہیں۔ احتیاط کا کہنے والے ۔ اور وبا کا انکار کرنے والے ۔ عمران خان کو تو وبا کے خوفناک نتائج کا انکار اس لیے کرنا پڑا کہ سندھ حکومت نے وبا کو خوفناک بیماری دکھانے کا کام اس کے اشارہ سے قبل شروع کردیا ۔ لہذا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بیرون ملک پاکستانی اور سلطان راہی کے دو روپ

بیرون ملک پاکستانی اور سلطان راہی کے دو روپ

فرقان مجید آج سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ پر نظر پڑی جس میں سلطان راہی کی پیار بھری مسکراہٹ والی تصویر تھی اور ساتھ ہی غصے اور قہر سے بھرپور ایکسپریشنز والی تصویر جو وہ نوری نت یعنی ولن کو دیکھ کر دیا کرتے تھے۔ پیار والی تصویر پر لکھا تھا “مسلمان بیرون ملک” اور دوسری تصویر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ضروری ہے؟

کیا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ضروری ہے؟

لیاقت علی اسلام آباد میں ہندو مندرکی تعمیرکو لے کرتنازعہ کھڑاکردیا گیاہے۔مولوی مندر کی تعمیرکودین اسلام کے خلاف سازش قراردے رہے ہیں اوراس کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں اورجہاں تک حکومت کا تعلق ہے تووہ اسے اپنا کریڈٹ قراردے رہی ہے اوریہ باورکرانے کی کوشش کررہی ہے کہ اسےاقلتیوں کے حقوق کا بہت زیادہ خیال ہےاوروہ اقلیتوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

جمشید اقبال ہفتے کی شب مشعلِ راہ کے ویڈیو لنک پر غامدی صاحب کے مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے سکالر ڈاکٹر خالد ظہیر کے ساتھ ’مذہب ، سائنس اور فلسفہ‘ کے موضوع پر ایک مکالمہ ہوا۔ میرا خیال تھا کہ مکالمہ فیس بک لائیو پر لائیو دکھایا جاسکے گا لیکن بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

اٹھائیس جون 2020 آفس آف سپوکس پرسن منسٹری آف فارن افئیرز شاہراہُ دستور جی فائیو ون، اسلام آباد 45710 اسلامی جمہوریہُ پاکستان محترم بابر صاحب جب سے میں ہیوسٹن سے قونصل جنرل کی ذمہ داریاں ادا کر کے واپس آئی ہوں اور ڈاکٹر فیصل سے چارج لیکر ترجمان دفتر خارجہ بنی ہوں تب سے میری شدید خواہش تھی کہ آپ […]

· 3 comments · بلاگ
بنتِ حوا! ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔

بنتِ حوا! ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔

محمدحسین ہنرمل بظاہر تو ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم ایک مسلمان معاشرے کا حصہ ہیں –لیکن ہم اگرچند سیکنڈ کے لئے اپنے گریبان میں جھانکنے کی زحمت فرمالیں تو یہ حقیقت بہت جلد ہم پرعیاں ہو جائے گی کہ ہم ہر حوالے سے قابل رحم مسلمان ہیں ۔ ہمسایوں کے حقوق ، شفاف لین دین ، اخوت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا بلوچ طالب علم آن لائن کلاسز کے لئے بھی پہاڑوں پر جائیں؟

کیا بلوچ طالب علم آن لائن کلاسز کے لئے بھی پہاڑوں پر جائیں؟

جاوید بلوچ انیلہ یوسف کا تعلق ضلع گوادر کے ایک ساحلی شہر پشکان سے ہے جو اس وقت کراچی یونیورسٹی سے ٹیچر ایجوکیشن میں ایم فل کررہی ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے سبب ملک کے تعلیمی ادارے بند ہیں اس لئے وہ اپنے گھر میں “میرا گھر میرا اسکول” مہم کے تحت بچوں کی اسکولنگ کررہی ہیں مگر اب مصیبت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جمہوری قدروں کا زوال

جمہوری قدروں کا زوال

عبدالستارتھہیم ، نمائندہ نیا زمانہ ملتان پاکستان جمہوریت کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا لیکن مسلم لیگ جو پاکستان کی بانی جماعت تھی نے سیاسی پختگی کا ثبوت نہ دیا ۔ جس کی وجہ سے سیاست کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہوگئی ۔ اقتدار کی چھینا جھپٹی میں دس سال تک ملک کا دستور بھی نہ بن سکا ۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ویری ویل ڈن، “کیرالہ”

ویری ویل ڈن، “کیرالہ”

⁩ عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ ایک مدت سے بیرونی دنیا کیلئے حیرانی کا باعث ہے۔ ساڑھے تین کروڑ آبادی پر مشتمل اس ریاست میں دنیا کی پہلی جمہوری طور پر منتخب کمیونسٹ حکومتوں میں سے ایک، 1960 میں برسر اقتدار آئی، اور پچھلے ساٹھ سال سے یہاں مسلسل بائیں بازو کی مارکسی جماعتوں کے اتحاد کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میں نے اپنے آپ سے دوستی کیسے کی؟

میں نے اپنے آپ سے دوستی کیسے کی؟

حبیب  شیخ جب میں نے اپنے ادیب دوست  خالد سہیل کو اپنا نیا افسانہ  “شرمیلی کی روح  شرمیلی کا جسم پر تیری مرضی”  ان کی نظر ثانی اور رائے کے لئے  ای میل کے ذریعے بھیجا تو  ایک یا دو دنوں کے بعد ان کا فون آیا۔  سلام  و آداب کے بعد میر ے افسانے کے بارے میں گفتگو ہوئی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا کرپشن کا جمہوریت سے تعلق ہے؟

کیا کرپشن کا جمہوریت سے تعلق ہے؟

ولید بابر ایڈووکیٹ بیرسٹر حمید بھاشانی نے” کرپشن اور جمہوریت کا تعلق کیا ہے؟” کے عنوان سے بہت خوبصورت ‘مدلل اور جامع تحریر لکھتے ہوئے  کرپشن کا جمہوریت کے ساتھ جو رشتہ جوڑا ہے وہ بہت بنیادی نکتہ ہے۔ ہمارے اکثر باشعور دوست بھی اسے سمجھنے سے قاصر ہیں اور ہر وقت سول حکمرانوں کی کرپشن کے قصے کھولے  بیٹھے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اِرتَغرَل ڈرامہ کے خلاف تین فتوے،اوریومیّہ سولہ ہزارپیداہونے والے پاکستانی بچے

اِرتَغرَل ڈرامہ کے خلاف تین فتوے،اوریومیّہ سولہ ہزارپیداہونے والے پاکستانی بچے

طارق احمد مرزا اخبار“مڈل ایسٹ مانیٹر” نے خبر دی ہے کہ مصری دارالافتاء کے مفتیان ِ دین شرع متین نے ایک فتویٰ جاری کرکے ترک ڈرامہ سیریز “ارتغرل” کی نشرواشاعت پر پابندی لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں قائم مصری دارالافتاء کا شمار ملتِ اسلامیہ کے قدیم ترین اور اہم ترین اسلامی ادارہ میں ہوتا ہے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
  ملک میں فواد چوہدری کا چاند نکلا۔۔۔

  ملک میں فواد چوہدری کا چاند نکلا۔۔۔

رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ  بوجہ کورونا وائرس مہینوں سے چھائی یژمردگی اور اس پر طیارہ گرنے کا  اندوہناک حادثہ، عید کی خوشیوں تو تہہ بالا ہو ہی چکی تھیں، مزید جلتی پر تیل چھڑکنے کا خدشہ ’’چاند چڑھانے‘‘ کی حسب روایت مہم سے تھا۔ اس بار کا متوقع ٹاکرا ننگی آنکھ سے دیکھنے والوں اور ملک کے کہلائے جانے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قیدی کا ورثہ

قیدی کا ورثہ

حبیب  شیخ انتساب:۔ سنہ1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبة ( 15 مئی) کے نام میں قید میں تھا،  بہت ہی تاریک قید۔ اپنی قید میں رکھنے والی مجھے سارا دن ساتھ ساتھ اٹھائےپھرتی۔ پھر ایک رات کچھ فوجی آئے اور اُس کو ساتھ چلنے کے لئے کہا۔ اُس کو ایک عمارتی قید […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریمنڈ ڈیوس کیس اور شاہ محمود قریشی کا بہکاوا

ریمنڈ ڈیوس کیس اور شاہ محمود قریشی کا بہکاوا

  رضوان عبداللہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب کی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پر سندھ کارڈ کھیلنے کے الزام سے شروع ہوئی ۔ بلاول بھٹو نے جوابی وار میں موصوف کی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا سبب ان کا وزیراعظم بننے کا شوق بتایا۔ جس کی شاہ جی نے تردید کرتے ہوئے حسب توقع وضاحت دی کہ ناچاقی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

لیاقت علی بھارت کے دارالحکومت دہلی میں بھارتی آرمی چیف کے ٹریفک چالان پرسوشل میڈیا پرطرح طرح کے تبصرےاورموازنے کئے جارہے ہیں۔کچھ افراد نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان میں کسی جنرل کا چالان ممکن ہے؟اوراگر کوئی یہ گستاخی کر ہی دے تو کیا وہ اپنی ملازمت پر قائم رہ سکتا ہے؟آج تک کا تجربہ تو یہی بتاتا ہے […]

· 1 comment · بلاگ
زبان یار من ترکی اور قوم کباب کی لن تران ٹھرک بازی

زبان یار من ترکی اور قوم کباب کی لن تران ٹھرک بازی

حسن مجتبیٰ اب کا نہیں معلوم لیکن  ماضی  قریب تک سندھ کی مسجدوں میں اب تک بھی جمعے کے خطبے میں ترکی کے خلیفے کی درازی عمر کی دعائیں مانگی جاتی تھیں۔جبکہ صدیاں بیتی خلیفہ کو فوت ہوئے۔ پھر ہمارے جرنیل بقول بھٹو ترکی ماڈل کی مثالیں دینے  کے  شوقین ہیں۔خود بھٹو سے لیکر پرویز مشرف تک سب کے سب […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قرآن حکیم، اقبال کے چھ لیکچرز اور داس کیپیٹل

قرآن حکیم، اقبال کے چھ لیکچرز اور داس کیپیٹل

محمد شعیب عادل فیس بک پر حاشر ابن ارشاد لکھتے ہیں کہ ایک مشہور عالم (ان کا نام نہیں ظاہر کیا) کا بیان نظر سے گزرا، فرمایا کہ قرآن کا ترجمہ ممکن ہی نہیں یہ صرف عربی کا اعجاز ہے کہ اس میں قرآن کے شاندار پیغام کا ابلاغ ممکن ہے۔ حاشر صاحب تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قدرت کا رقص

قدرت کا رقص

حبیب شیخ جب کرونا وائرس کی وبا کے دوران  میں  ایک کھیلوں کے  پارک میں گیا مجھے کو ئی انسان نظر نہیں آیا سنسان پارک کو دیکھ کر میں گھبرا گیا چاروں طرف خاموشی ہی خاموشی تھی پھر ایک چڑیا میرے سامنے آ کر بیٹھ گئی مجھے احساس ہوا کہ میں وہاں  اکیلا نہیں تھا  میں نے ماضی کی تلخیوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شاید ۔۔۔مرتد کی سزا موت نہیں

شاید ۔۔۔مرتد کی سزا موت نہیں

عفیفہ ورک ہر انسان خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو فرقے یا کلاس سے اپنے عقائد کو لے کر ایسے حالات سے ضرور گزرتا ہے جہاں بہت سے شکوک وشبہات اسکے مذہبی نظریات پر بڑے بڑے سوالیہ نشان لگا دیتے ہیں۔ عموماً ایسی نوبت بغاوت کے سبب سر اٹھاتی ہے۔جہاں بہت سے موضوعات پر گرما گرم بحث […]

· Comments are Disabled · بلاگ