کچھ ساجد حسین کے بارے میں
علی رفاعی مشہور فلاسفی ہاییڈ یگر انسان کی دنیا میں موجودگی کی تعریف ان الفاظ میں کرتا ہے۔ Man is aboundones in this world .He has been thrown into this world (آدمی کو اس دنیا میں دھکیل دیا گیا ،یا پھینک دیا گیا ہے) اس دنیا میں دھکیلنے کے بعد آدمی کو جن آلائم، تردو،دہشت لامکانی، بیگانگی اور احساس جرم […]