بلاگ

صرف بلاول ہی عوام کا حقیقی نمائندہ ہے

صرف بلاول ہی عوام کا حقیقی نمائندہ ہے

سکندر حسین وقت کے ساتھ ساتھ امپائر بھی ” کھوچل” ہو گیا ہے، اس دفعہ دو مختلف برانڈز کی شکل میں پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت اپنے پاس ہی رکھی ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ اپوزیشن لیڈر بھی اپنا ہی بھرتی کررکھا ہے جو موقع سے فرار ہے تاکہ حکومت باآسانی اپنی وارداتیں ڈالتی رہے اور عوام کے حق میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کراچی کے ساتھ، ظلم کی داستان

کراچی کے ساتھ، ظلم کی داستان

قانون فہم مہاجر قومیت کا پرچارک کرنے والے دو طرح کے لوگ ہیں۔ ایک وہ ہیں۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب محسوس کرنے لگے ہیں کہ انہیں استعمال کیا گیا تھا۔ سندھی شناخت اور پی پی پی کو توڑنے کے لئے اور انھیں استعمال کرنے والوں کے مفادات دبئی کے ساتھ جڑے تھے۔ جنرل ضیا کے بعد آنے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قصہ دو سو ملین ہجوم کا

قصہ دو سو ملین ہجوم کا

آمنہ اختر سال ۲۰۱۹ کا ہے گلوبل ولیج میں پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس  کی آبادی ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لیتی ۔کہیں  اونچے اونچے شاپنگ پلازے اور ان میں غیر ملکی برانڈ کی دوکانیں، کرسٹل سے بنے برقی قمقمے سے غیر ملکی برانڈ کے کپڑوں اور اشیا پر روشنیاں بکھیر کر گاہگ کو لبھا رہی ہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اب لہور ختم ہو چکا ہے

اب لہور ختم ہو چکا ہے

لیاقت علی جنہیں لہور نئیں ویکھیا اوہ جمیا ای نئیں، لہور لہور اے ایدھے جہیا نئیں کوئی ہور، لہور زندہ دلاں دا شہر۔یہ اور اس طرح کے محاورے، آکھان تے گللاں باتاں لہور کے بارے میں زبان زد عام ہیں۔ بلاشبہ لاہورکا شمارموجودہ پاکستان کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے اور اس کی شاندار اور قابل فخرسماجی،سیاسیی اورثقافتی تاریخ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میرے  بچو

میرے  بچو

حبیب  شیخ میرے بچو!  میرے پیارے بچو!  تم میرے دشمن کیوں بن گئے ہو؟ میں اب بھی تم سے اسی طرح پیار کرتی ہوں اس دن کی طرح جب تم اس دنیا میں آئے تھے۔  تم غیر موجود سے موجود ہو گئے۔  تمہیں ایک توانا جسم چاہيے تھا  میں نے تمہیں وہ عطا کر دیا۔  تمہاری ہر طرح کی ضرورت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جائیں تو جائیں کہاں  

جائیں تو جائیں کہاں  

شہزاد عرفان سیاسی جماعتوں کی ناکام حکمت عملی مفاہمت کی سیاست اور مایوس کارکردگی سے پہلے عوام میں ووٹر اپنی پارٹی چھوڑ جاتا تھا مگر جب سے پارلیمنٹ میں سیاسی جماعتوں نے فوجی آمریت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انھیں عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا آئینی راستہ دیا ہے  اب سیاسی جماعتوں سے اسکے اپنے پرانے کارکن مایوس […]

· 1 comment · بلاگ
الجھاؤدر الجھاؤ

الجھاؤدر الجھاؤ

شمس خیال انسان کبھی کبھار حالات کے پیچ و خم میں الجھ کر ہی رہ جاتا ہے۔ پھر جب گمان کرتا ہے کہ کتنا ناتواں ہے یہ بندہ کہ نہ آیا اپنی مرضی سے ، نہ پلا اپنی مرضی سے، جب آیا پھر یہاں جینا چاہا تو نہ جیا اپنی مرضی سے، عمر کو دیکھا تو دو گھڑیاں تھی اسکی […]

· 1 comment · بلاگ
بے لوگ

بے لوگ

حبیب  شیخ پہلے پہل سب نے میری تعریفوں کے پل باندھے ۔  مجھے زراعت کی ترقی میں  ایک سنگ بنیاد قرار دیا گیا ۔  بعضوں نے یہ دعوے بھی کر  دئے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی اس خطہ ارض سے بھوک کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیں گے۔  اور کپاس کی پیداوار اتنی بڑھ جائے گی کہ دنیا […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, بلاگ
ارتقاءِ تاریخ ، ہم اور جمودِ ارتقاء

ارتقاءِ تاریخ ، ہم اور جمودِ ارتقاء

شمس خیال کسی دانشور کا ایک قول زبان زد عام ہے کہ “تاریخ سے جو اقوام سبق نہیں لیتی ، تو تاریخ خود کو ان اقوام پر دہرا لیتی ہے“ آب زر سے لکھے جانے والے اس جملے میں زوال کا بہترین نسخہ ہے۔ ہم نے کبھی بھی پیچھے دیکھنے کی کوشش نہیں کی کہ سطحی معاشرے کے افراد ہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویئے 

ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویئے 

ایمل خٹک  گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی ۔ ہماری پیاری بی بی تو مر گئی مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے ۔ مثلا ایک انسان کیسے پیار کرنے والے اور سب سے زیادہ اپنا خیال رکھنے والے شفیق ، […]

· 3 comments · بلاگ
ایران میں مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

ایران میں مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

Photo: The Guardian عثمان غازی ایران کے 100 سے زائد شہروں میں مرگ بر خامنہ ای کے گونجتے نعرے ایک نئے سویرے کا پتہ دے رہے ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ایک تحریک بن چکا ہے، 2009 کے احتجاج میں ایرانی طلبہ نے سوال کیا تھا کہ ہمارا ووٹ کہاں ہے مگر اس بار کوئی سوال […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیویارک کے ڈاکٹروں نے مردہ جوزف کو کیسے زندہ کیا؟

نیویارک کے ڈاکٹروں نے مردہ جوزف کو کیسے زندہ کیا؟

زبیر حسین جوزف ٹرالوسی نیو یارک کے اساطیری داستانوں کے کرداروں کی طرح شہرت رکھنے والے اسٹاک ٹریڈر بوزی کا ڈرائیور تھا۔ اس کا سارا دن بوزی کو نیو یارک شہر میں ایک جگہ سے دوسری لانے اور لے جانے میں گزر جاتا۔ یہ اگست ٢٠٠٩ کی ایک شام کا ذکر ہے۔ کام ختم کرنے کے بعد جوزف نے مین […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کرتار سنگھ بارڈر یا کشمیر بارڈر

کرتار سنگھ بارڈر یا کشمیر بارڈر

شہزاد عرفان مولانا فضل الرحمٰن نے غلط نہیں کہا کہ کرتار سنگھ بارڈر پر امن اور کشمیر کے بارڈر پر جنگ کیسے ممکن ہے ۔ آج ہر شخص مسکراتا ہوا یہ سوچ رہا ہے کہ” اگر کشمیر کے بارڈر پر حالات خراب ہیں تو پھر کرتا رسنگھ بارڈر کیسے کھولا جا سکتا ہے ؟ اور اگر کرتار سنگھ بارڈر کھولا جاسکتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قصہ ترقی پسندوں کی جانب سے توہین مذہب کا الزام لگانا

قصہ ترقی پسندوں کی جانب سے توہین مذہب کا الزام لگانا

محمد شعیب عادل بنیاد پرست تو توہین مذہب کے قانون کو اپنے مخالفین سے بدلے چکانے کے لیے استعمال تو کرتے ہیں لیکن پروگریسو رائٹرز کی طرف سے اس قانون کے استعمال کی انوکھی مثال بھی ہے۔ جاوید اختر بھٹی نیا زمانہ کے مستقل لکھاریوں میں سے تھے۔ وہ ملتان کی مشہور و معروف علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ میرا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
توہین رسالت کا الزام-3

توہین رسالت کا الزام-3

محمد شعیب عادل میں نے کم ازکم ڈیڑھ دو ماہ کے لیے لاہور شہر چھوڑ دیا۔ میری فیملی بھی ایک عزیز کے گھر چلی گئی کہ کہیں معاویہ اینڈ کمپنی میرے گھر کے باہر کوئی ہنگامہ نہ کریں۔ میں تو صبح سویرے دوسرے شہر روانہ ہو گیا تھا مگر اگلے روز صبح حسن معاویہ اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ […]

· 1 comment · بلاگ
کرائے کے شہید

کرائے کے شہید

رشید یوسفزئی علامہ اقبال کی تصنیف “بانگ درا” کی “ظریفانہ” کے تین شعر ہیں:۔ وہ مس بولی ارادہ خود کشی کا جب کیا میں نے مہذب ہے تو اے عاشق قدم باہر نہ دھر حد سے نہ جرات ہے، نہ خنجر ہے تو قصد خودکشی کیسا یہ مانا درد ناکامی گیا تیرا گزر حد سے کہا میں نے کہ اے […]

· 2 comments · بلاگ
ایک جھوٹ موٹ کا قصہ

ایک جھوٹ موٹ کا قصہ

سلمان حیدر کسی ملک کی حکومت نے اپنی ضرورت سے کہیں بڑے سائز کی فوج رکھی ہوئی تھی۔ فوج نہ صرف مسلح تھی بلکہ کاہل آرام طلب اور سہولتوں کی عادی بھی ہو چکی تھی۔ جب تک اردگرد کے علاقوں کے وسائل کی لوٹ مار سے کام چلتا رہا تب تو بہت واہ واہ رہی اس فوج کی مضبوطی اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
توہین رسالت کا الزام۔2

توہین رسالت کا الزام۔2

محمد شعیب عادل تھانہ ریس کورس پہنچتے پہنچتے حسن معاویہ کے ساتھیوں کی تعداد بھی بڑھتی گئی۔ تھانے پہنچ کر صرف حسن معاویہ اور اس کے دو ساتھیوں کو اندر آنے دیا گیا باقی باہر کھڑے ہوگئے اور میرے خلاف نعرے لگانے لگے۔ ایس ایچ او نے کہ ڈی ایس پی صاحب کو مطلع کر دیا گیا ہے وہ پہنچنے […]

· 1 comment · بلاگ
کیا ہمسائے ہمارے دشمن ہیں؟

کیا ہمسائے ہمارے دشمن ہیں؟

قانون فہم میاں محمد نواز شریف جب وزیراعظم پاکستان تھےتو انہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کار بہتر رکھنے کی خواہش میں وزیر خارجہ کا تقرر ہی نہیں کیا تھا اور خارجہ امور مکمل طور پر پر اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دیے تھے۔ ایرانی حکومت زرداری دور میں کیا گیا گیس پائپ لائن کا منصوبہ پورا کرنے کی جدوجہد میں مصروف […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیا ہولوکاسٹ

نیا ہولوکاسٹ

کوی شنکر میں رات کو جیسے ہی گھرکے قریب پہنچا تو گلی کے نکڑ پر ہی ایک کتے نے روک لیا۔۔ میں نے اسے بھگانے کی بہت کوشش کی لیکن کتا ٹس سے مس نہ ہوا۔۔ کتا مجھے گھورے جا رہا تھا۔۔۔ اس کو یوں گھورتا دیکھ کر مجھے ڈرسا لگنے لگا۔۔۔ میں سوچنے لگا کہ آج کل کتے کاٹے […]

· Comments are Disabled · بلاگ